ملائکہ
محفلین
کیونکہ یہ ملکہ بڑی تھی عمر میں اپنے شوہر سے اور صرف خاندان میں شادی کرنے کی وجہ سے اسے شادی کرنی پڑی۔۔۔ شاید یہ اپنے شوہر کی پھوپی بھی تھی صحیح سے یاد نہیں۔۔۔ اسی لئے وہ چڑا ہوا تھایہ شوہر تو بڑا نامراد نکلا نا پھر ؟

ہاہاہاہا لیکن میرا تو دل کرتا ہے پیرامیڈز دیکھنے کوزبردست ملائکہ میرا بھی دل کر رہا ہے مصر جانے کو
تھینک یوزبردست ۔۔
http://urduhistoryblog.blogspot.com/لنک دے دیں۔ محفل سے کوئی نہ کوئی چکر لگاتا رہے گا
کوئی بات نہیں وہ بھی دیکھ لیں گےہاہاہاہا لیکن میرا تو دل کرتا ہے پیرامیڈز دیکھنے کو
چلیں چلتے ہیں پھر۔۔۔ میری دوست کے ابو بھی وہیں رہتے ہیں انکے پاس چلتے ہیںکوئی بات نہیں وہ بھی دیکھ لیں گے
چلو ٹھیک ہے پھر آجاواسلام آباد سے فلائٹ پکڑتے ہیںچلیں چلتے ہیں پھر۔۔۔ میری دوست کے ابو بھی وہیں رہتے ہیں انکے پاس چلتے ہیں
بس چھٹیوں میں اسلام آباد ہی آنا تھا کسی وجہ سے پلان کیسنل ہوگیا میراچلو ٹھیک ہے پھر آجاواسلام آباد سے فلائٹ پکڑتے ہیں
اوووو ویری سیڈبس چھٹیوں میں اسلام آباد ہی آنا تھا کسی وجہ سے پلان کیسنل ہوگیا میرا
یس اٹ از پر میں سیڈ ہوں ہی نہیںاوووو ویری سیڈ
اچھا چلو پھر ویری گُڈ لے لویس اٹ از پر میں سیڈ ہوں ہی نہیں
تھینک یو مس نیلماچھا چلو پھر ویری گُڈ لے لو
تھینک یو مس نیلم
حیرت ہے کہ اتنے اچھے اور معلوماتی بلاگ پر لوگ نہیں جاتے؟
کیونکہ یہ ملکہ بڑی تھی عمر میں اپنے شوہر سے اور صرف خاندان میں شادی کرنے کی وجہ سے اسے شادی کرنی پڑی۔۔۔ شاید یہ اپنے شوہر کی پھوپی بھی تھی صحیح سے یاد نہیں۔۔۔ اسی لئے وہ چڑا ہوا تھا
حیرت ہے کہ اتنے اچھے اور معلوماتی بلاگ پر لوگ نہیں جاتے؟
میں کیا کروں نا کرتا وہ شادی بادشاہ بننے کا بھی تو شوق تھا ناتو ٹھیک ہی غصہ تھا نا