عسکری
معطل
میں کیا کروں نا کرتا وہ شادی بادشاہ بننے کا بھی تو شوق تھا نا
نہیں مجبوری میں بنا تھا اس لیے
میں کیا کروں نا کرتا وہ شادی بادشاہ بننے کا بھی تو شوق تھا نا
ویسے اس زمانے میں اپنے بہن بھائیوں کے درمیان بھی شادی ہوجایا کرتی تھی تاکہ بادشاہت خاندان میں ہی رہے۔۔۔۔ اور وہ ایک اچھی فرعون تھی اس لئے وہ جیلس تھانہیں مجبوری میں بنا تھا اس لیے
ویسے اس زمانے میں اپنے بہن بھائیوں کے درمیان بھی شادی ہوجایا کرتی تھی تاکہ بادشاہت خاندان میں ہی رہے۔۔۔ ۔ اور وہ ایک اچھی فرعون تھی اس لئے وہ جیلس تھا
لیکن تم تو ابھی بچی ہوبس جی یہی تو ہم عورتوں کی باتیں ہیں
میں 21 سال کی ہونے والی ہوں بچی نہیں ہوں۔۔۔۔لیکن تم تو ابھی بچی ہو
تو کیا 21 سال کی بچی نہیں ہوسکتیمیں 21 سال کی ہونے والی ہوں بچی نہیں ہوں۔۔۔ ۔
تو کیا 21 سال کی بچی نہیں ہوسکتی
ہاؤ بیوتیفل ملکہ ۔۔۔اور ملکہ کو میک کرنے کا شوق کتنا ہے نا اینجل آپامیں نے کسی زمانے میں ایک بلاگ بنایا تھا اس میں یہ تحریر لکھی تھی ۔۔۔ ۔۔حاطشپت قدیم مصر کے اٹھارویں شاہی خاندان کی پانچویں ملکہ ہے۔ مصر کی تمام ملکہ میں سے حاطشپت کو بہترین ملکہ قرار دیا جاتا ہے جس نے ۱۴۷۹ سے ۱۴۵۸ قبل مسیح حکومت کی۔ کچھ مورخوں کا کہنا ہے کہ حاطشپت نے ۲۲ سال حکومت کی جبکہ مورخ منیتھو کے مطابق حاطشپت کا دور حکومت ۲۱ سال اور چھے مہینے قائم رہا۔ حاطشپت کی وفات ۱۴۵۸ قبل مسیح میں بتائی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ انکی موت ہڈی کے کینسر کی وجہ سے ہوئی۔توطمس سوم (حاطشپت، توطمس کی پھوپھی تھیں) کو ملکہ سے مجبوری میں شادی کرنی پڑی۔حاطشپت کے علاوہ بھی کچھ ملکہ مصر پر حکومت کرچکی ہیں جن میں پہلے شاہی خاندان کی ملکہ مرنیتھ ،تیسرے شاہی خاندان کی ملکہ نیمیتھپ،نٹوکرس۔،باروہیں خاندان کی ملکہ سوبیکنیفیرو، احوطپ اول، احمس نیفرتاری اور آخر میں کیلوپترہ ۷(جو کہ قدیم مصر کی آخری فرعون تھی) شامل ہیں۔ ان تمام ملکہ کے دور حکومت کا جائزہ لیا جائے تو حاطشپت کا دور حکومت سب سے سنہرا تھا۔ ملکہ نے شروع میں کچھ جنگیں لڑیں مگر ملکہ کے زیادہ ایام میں امن قائم رہا۔ملکہ نے دوسری سلطنتوں کے ساتھ کاروباری مراسم بڑھائے اور مصر میں دولت کی فراوانی کی اور اسی دولت کی وجہ سے ملکہ بلند و بالا عمارات اور مجسمے بنانے کے قابل ہوئیں جو کہ ہزاروں سال تک مصر کی تہذیب کا حصہ رہا۔حاطشپت کے فرعون ہونے کے شواہد ہمیں سینینمت کے والدین کے مزار سے ملنے والے جار سے ملتے ہیں اور اسی مزار سے ایک اور جار ملا ہے جس میں اسٹامپ(مہر) پر لکھا ہے "خدا کی بیوی حاطشپت"۔ملکہ نے ایک مہم پر "پنٹ" کی سرزمین پر پانچ بحری جہاز جس پر ۲۱۰ لوگ اور ۳۰ مانجھی سوار تھے بھیجے جو کہ واپس مصر آتے ہوئے ۳۱ مر کے درخت مصر لیکر آئے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان درختوں کی جڑوں کو دوران سفر مختلف بالٹیوں میں محفوظ کرکے لیا گیا۔ حاطشپت نے ان درختوں کو اپنے محل" دیر البحری" کے مندر میں لگایا۔ ملکہ نے بیبلوس اور سینائی کے مقام پر بھی مختلف مہمات بھیجیں مگر انکے بارے میں زیادہ معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔ ملکہ نے نوبیہ،لیونت اور شام میں بھی کامیاب فوجی مہمات سر کیں مگر عمومی طور پر حاطشپت پُر امن فرعون تھی۔فرعون حاطشپت نے اپنے دور حکومت میں سیکڑوں عمارات تعمیر کروائیں۔ حاطشپت نے پکخت کا مندر تعمیر کروایا جو کہ زیر زمین مندر تھا۔ انیسویں شاہی خاندان کے سیتی اول نے اس مندرکو خوبصورت کردیا۔ حاطشپت نے دیر البحری میں بھی ایک مندر تعمیر کروایا جو کہ دریائے نیل کے قریب واقع ہے اور اسے "بادشاہوں کی وادی" کہا جاتا تھا۔عورت کو قدیم مصر میں تمام حقوق شامل تھے اور وہ بھی جائداد خرید سکتی تھیں۔ عورت کا فرعون بننے کا رجحان کم تھا لیکن عورت کو فرعون بننے کا حق ضرور حاصل تھا۔ قدیم مصر میں خاتون بادشاہ کیلئے کوئی خاص لفظ نہیں تھا اسی لئے "فرعون" کا لفظ استعمال کیا جاتا تھا۔حاطشپت کا انتقال اسکی بادشاہت کے ۲۲ سال میں ہوا اور کہا جاتا ہے کہ حاطشپت ذیابیطس کا شکار ہوئی اور اس کی وفات ہڈیوں کے کینسر سے ہوئی جبکہ ایک نئی ریسرچ کے مطابق حاطشپت کا انتقال ایک زہریلے لوشن لگانے سے ہوا۔ حاطشپت کی وفات کے بعد حاطشپت کے شوہر توطمس سوم بادشاہ بنے اور کہا جاتا ہے کہ اقتدار میں آکر انھوں نے حاطشپت کے آثار مٹانے کی کوشش کی۔کتاب: عہد قدیم (مشرق و مغرب)و قرون وسطی کی تہذیبیں۔
یہ بیوتی فل ہے ؟ بوڑھی گھوڑی لال لگامہاؤ بیوتیفل ملکہ ۔۔۔ اور ملکہ کو میک کرنے کا شوق کتنا ہے نا اینجل آپا
تو اور کیا عسکری بھائی اپ نے تو بچاری کو انیمل ہی بنا دیایہ بیوتی فل ہے ؟ بوڑھی گھوڑی لال لگام
نہیں پر ایسی مس ورلڈ بھی نہیں تھی وہتو اور کیا عسکری بھائی اپ نے تو بچاری کو انیمل ہی بنا دیا
ہو سکتا ہے اس وقت کے دور میں وہ مس ورلڈ ہی ہونہیں پر ایسی مس ورلڈ بھی نہیں تھی وہ
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ اس وقت پبلک کا ٹیسٹ اتنا خراب ہوہو سکتا ہے اس وقت کے دور میں وہ مس ورلڈ ہی ہو
اکچئلی پبلک خود بھی ایسی ہو گی نا سمجھا کریںہاں یہ ہو سکتا ہے کہ اس وقت پبلک کا ٹیسٹ اتنا خراب ہو
اکچئلی پبلک خود بھی ایسی ہو گی نا سمجھا کریں
اب یہ تو سمجھ نہیں آیا مجھے سوری عسکری بھائیہاں اس وقت تو لنڈا بازار بھی نہیں ہوتے تھے عوام لنگیاں پہن کر ار پر ڈائریکٹ پگڑی باندھتی تھی نا