باقی اشعار بھی قابل غور ہیں۔۔۔ خارج از بحر ہونا قابل ذکر اور ناقابل معافی خامی ہے۔حا لت دل کا تذکرہ کیجے
نعمتِ حق کا شکر ادا کیجے
۔۔۔ ۔دل کی حالت کا تذکرہ کیجے ۔۔ ۔۔فاعلاتن مفاعلن فعلن ۔۔
اب نعمت حق کا شکر ، وزن میں ہو بھی تو دل کی حالت کا نعمت حق کے شکر سے تعلق معلوم نہیں ہوتا۔۔۔
بحر کونسی ہے بھائی؟
باقی اشعار بھی قابل غور ہیں۔۔۔ خارج از بحر ہونا قابل ذکر اور ناقابل معافی خامی ہے۔
جو آپ کہنا چاہتے ہیں وہ بروزن ہونا ضروری ہے۔ آپ خود ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں۔۔۔
متفق۔سب اشعار وزن پر ہیں۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن
حالت اور نعمت میں ت کے نیچے زیر ھے۔
"حال دل" میں بھی ل کے نیچے زیر ہے۔