سیدہ شگفتہ
لائبریرین
حجاب،
تاخیر ہوئی لیکن دلی مبارک باد !
تاخیر ہوئی لیکن دلی مبارک باد !
نوید ملک نے کہا:ویسے بھی میں تو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں پر عمل کرتی ہوں
یہ ٹائپنگ مشٹیک تھی یا سیاسی بیان
عیشل نے کہا:نوید ملک نے کہا:ویسے بھی میں تو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں پر عمل کرتی ہوں
یہ ٹائپنگ مشٹیک تھی یا سیاسی بیان
دونوں میں سے کچھ بھی نہیں،بس عقل والوں کو ہی یہ بات سمجھ میں آئے گی ،،آپ پریشان نہ ہوں پلیز
حجاب نے کہا:بہت شکریہ فرزانہ، ماہ وش اور عیشل آپکی دیر سے دی گئی مبارک قبول کرلی ، اور نوید کوئی مشکل بات تو نہیں لکھی عیشل نے ،منیر نیازی کا ایک شعر لکھا ہے ادھورا وہ بھی
تفسیر نے کہا:اچھا جی۔
آپ چُھپی ہوئ تھیں ۔
میں نے کہا کہ یہ کیا ہوا کہ حجاب مجھ سے پہلے ماہر ہوئیں لیکن مبارک باد کا تھرڈ نہیں دیکھا۔ پتہ چلا میں اس ہفتہ غائب تھا جب تھرڈ بنا
اب یہ تھرڈ پورٹیل پر آیا تو نظر پڑی۔
چلیں اُس وقت سے اب تک ہے ہر ہفتہ کی ایک نئی
مبارک بادآپ ہم سب کے ساتھ یہاں ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔
ہر شعبہ میں موجود ہیں ہر جگہ حجاب ۔۔۔۔حجاب اور حجاب۔۔۔ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔
اب پتہ چلا کہ اُس حجاب میں تو شبانہ ہیں