سیدہ شگفتہ
لائبریرین
حجاب،
تاخیر ہوئی لیکن دلی مبارک باد !
تاخیر ہوئی لیکن دلی مبارک باد !
نوید ملک نے کہا:ویسے بھی میں تو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں پر عمل کرتی ہوں
یہ ٹائپنگ مشٹیک تھی یا سیاسی بیان![]()
عیشل نے کہا:نوید ملک نے کہا:ویسے بھی میں تو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں پر عمل کرتی ہوں
یہ ٹائپنگ مشٹیک تھی یا سیاسی بیان![]()
دونوں میں سے کچھ بھی نہیں،بس عقل والوں کو ہی یہ بات سمجھ میں آئے گی ،،آپ پریشان نہ ہوں پلیز![]()
![]()
![]()
حجاب نے کہا:بہت شکریہ فرزانہ، ماہ وش اور عیشل آپکی دیر سے دی گئی مبارک قبول کرلی ، اور نوید کوئی مشکل بات تو نہیں لکھی عیشل نے ،منیر نیازی کا ایک شعر لکھا ہے ادھورا وہ بھی![]()
تفسیر نے کہا:اچھا جی۔
آپ چُھپی ہوئ تھیں ۔
میں نے کہا کہ یہ کیا ہوا کہ حجاب مجھ سے پہلے ماہر ہوئیں لیکن مبارک باد کا تھرڈ نہیں دیکھا۔ پتہ چلا میں اس ہفتہ غائب تھاجب تھرڈ بنا
![]()
اب یہ تھرڈ پورٹیل پر آیا تو نظر پڑی۔![]()
چلیں اُس وقت سے اب تک ہے ہر ہفتہ کی ایک نئی
مبارک بادآپ ہم سب کے ساتھ یہاں ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔![]()
ہر شعبہ میں موجود ہیں ہر جگہ حجاب ۔۔۔۔حجاب اور حجاب۔۔۔ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔![]()
اب پتہ چلا کہ اُس حجاب میں تو شبانہ ہیں![]()