مبارکباد حجاب کی محفل پر پہلی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے 7 جولائی 2006 کو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آج انہیں اس محفل پر رنگ بکھیرتے ایک سال ہو گیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو محفل پر پہلی سالگرہ۔
 

ماوراء

محفلین
مبارک ہو حجاب...!!!
اب ایسا کرو کہ ایک سال پورا ہونے کی خوشی میں ایک مضمون لکھ ڈالو کہ یہ تمھارا سال کیسا گزرا.
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
حجاب نے 7 جولائی 2006 کو محفل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ آج انہیں اس محفل پر رنگ بکھیرتے ایک سال ہو گیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو محفل پر پہلی سالگرہ۔

مبارک ہو حجاب.
شمشاد بھائی میں نے 3 جولائی کو محفل جوائن کی تھی آپ نے میرے لئے دھاگا کیوں نہیں کھولا،:(:(
 

تفسیر

محفلین
hijab1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی میں نے 3 جولائی کو محفل جوائن کی تھی آپ نے میرے لئے دھاگا کیوں نہیں کھولا،:(:(

ڈاکٹر صاحب آپ کا گلہ بجا اور میں معذرت خواہ بھی ہوں۔
میں ' ابھی دھاگہ کھولتا ہوں کہ ابھی کھولتا ہوں کے چکر میں وقت دیکھا تو رات کے بارہ بج چکے تھے" تو 4 تاریخ کو پہلا کام یہی کیا تھا۔ اور آپ کے ساتھ ساتھ دو اراکین اور بھی ہیں، قدیر احمد خان اور شعیب، جنہوں نے 3 تاریخ کو ہی محفل میں شمولیت اختیار کی تھی اور ان کی تو دوسری سالگرہ تھی اس دن۔

آپ کی محفل میں شمولیت پر مبارک کا دھاگہ موجود ہے گو کہ ایک دن کی تاخیر سے ہی سہی۔
 

سارہ خان

محفلین
190972hr1v03vkhx.gif


بہت بہت مبارک حجاب ...محفل پر تمہارا ایک سال مکمل ہوا .. یعنی ہماری دوستی کا بھی ایک سال مکمل ...:) اس خوشی میں یہ تمہارے لئے ..

16.gif
 

F@rzana

محفلین
ًحفل پر اپنی پہلی "سالگرہ مبارک" ہو "حجاب"

تو مسکرائے سدا چین سے رہے آباد
ترے سکوں کے لئے ہی رواں رہے دنیا


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب

بہت بہت مبارک باد

مجھے سب سے پہلے پہنچنا چاہیے تھا۔۔۔اور خاص طور پر فرازنہ ، سارہ اور تفسیر بھائی ۔۔۔ سب اتنے خوبصورت انداز میں مبارک دیتے ہیں کہ بس جی خوش ہو جائے :)
 

رضوان

محفلین
حجاب
سالگرہ مبارک ہو
آپ اسی طرح رونقِ بزم بنی رہیں اور محفل کا چمن آپ کی پھولوں جیسی باتوں سے مہکتا رہے۔

(بیشک بریانی اور بِگھار کے جھونکے بھی کبھی کبھی ساتھ لائیں۔
 

ماوراء

محفلین
حجاب ، تو آج آئی ہی نہیں. جانے کہاں رہ گئی.آج 07.07.07 تاریخ کو حجاب کی محفل پر سالگرہ ہے.lol
 
Top