ڈاکٹر صاحب آپ کا گلہ بجا اور میں معذرت خواہ بھی ہوں۔
میں ' ابھی دھاگہ کھولتا ہوں کہ ابھی کھولتا ہوں کے چکر میں وقت دیکھا تو رات کے بارہ بج چکے تھے" تو 4 تاریخ کو پہلا کام یہی کیا تھا۔ اور آپ کے ساتھ ساتھ دو اراکین اور بھی ہیں، قدیر احمد خان اور شعیب، جنہوں نے 3 تاریخ کو ہی محفل میں شمولیت اختیار کی تھی اور ان کی تو دوسری سالگرہ تھی اس دن۔
آپ کی محفل میں شمولیت پر مبارک کا دھاگہ موجود ہے گو کہ ایک دن کی تاخیر سے ہی سہی۔