محفل پر آنے کے ایک دو دن پہلے ہی ملاقات ہوئی تھی ۔۔ شاید دوسری ہی ملاقات میں میں نے حجاب کو محفل جوائن کورادی تھی ۔۔۔ اس لحاظ سے یہ ہماری دوستی کی بھی پہلی سلگرہ ہوئی نہ ۔۔سارہ تو کیا پہلے دن ہی دوستی ہو گئی تھی؟
آپ سب کا بہت شکریہ مبارکباد دی اور یہ دن یاد رکھا۔ کل مجھے بلکل یاد نہیں تھا اور کہیں جانا بھی تھا تو نیٹ یوز نہیں کیا۔
حمزہ تمہارا بہت شکریہ بھتیجے ۔
اور تفسیر صاحب میں آپ سے ناراض ہوں۔
تفسیر بھائی، آپ ایک کام کریں کہ اپنا ان باکس ذرا خالی کر لیں۔ حجاب بےچاری نے آپ کو پی ایم کرنے کے چکر میں آج کھانا بھی نہیں کھایا۔ :d
کیوں !!!
معاف مجھ کو تم اب حجاب کردو
غلطی ہوگی ہے اسکا حساب کردو
گر فرق نہیں آداب اور انسانیت میں
جرم کو میرے تم اب بے نقاب کردو
جس نے بھی کیا تم سے اکتفا
تم ان سے یہ خطاب کردو
تفسیر ناعلم ہے رہنے دو اسکو آوارہ
اسطرح تم سب کو لا جواب کردو
ڈال کر انگوروں کا رس اس میں
پانی کو تم بھی اب شراب کردو
دُھکایا گر ہے دل، تفسیر نے تمہارا
اجازت ہے اسکا اب خانہ خراب کردو