حج 2012

لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ سعودی حکومت حجاج پر خرچ کتنا زیادہ کرتی ہے۔

عرفات میں تمام حجاج کو دوپہر کا کھانا سعودی حکومت کی طرف سے دیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ مخیر حضرات عرفات، مزدلفہ اور منی میں جو فی سبیل اللہ کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرتے ہیں، ان کا کوئی حساب ہی نہیں۔

بے شک حج کے دوران اللہ کی رحمت بلکل واضح نظر اتی ہے
مخیر حضرات دل کھول کر حجاج کی خدمت کرتے ہیں
اللہ نے یہاں کے لوگوں کو خاص بے مثال بنایا ہے۔ ماشاللہ
 

عسکری

معطل
اگر واقعی یہ اس کی بیویاں ہیں تو بہت نیک انسان ہے داشتائیں نہیں رکھیں بلکہ گھر میں رکھ کر عزت دی جبکہ عام طور پر رواج اور ہی پڑ گیا ہے
پتا نہیں جی اگر ہیں تو بڑے کیے ہیں بابے نے جو نہیں تو ہمارا دل خراب کر گیا بابا:laugh:
 
حجاج وطن واپسی کے لیے جدہ ایرپورٹ پر
ki01.jpg
 
حجاج مدینہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور150000 حجاج مدینہ شریف پہنچ چکے ہیں
قریبا 800000 حجاج کے مدینے امد کا امکان ہے
madinah-feb-2012j.jpg
 
Top