حرمین شریفین کی تصاویر

شمشاد

لائبریرین
وہ عمارت جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی تھی۔ اب اس کو لائبریری بنا دیا گیا ہے۔

DSC01953.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
جمعہ کے دن، امام کعبہ کے لیے خانہ کعبہ کے قریب یہ ممبر لے آتے ہیں، جس پر چڑھ کر وہ خطبہ ارشاد فرماتے ہیں۔

DSC02024.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مقام ابراھیم علیہ السلام ہے، اس کے اندر حضرت ابراھیم علیہ السلام کے پیروں نشان محفوظ ہیں۔

DSC02025.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
حرم کی چھت پر وہ کمرہ جہاں کیمرے لگے ہوئے ہیں اور یہیں سے نماز براہ راست ٹیلی کاسٹ کی جاتی ہے۔

DSC02066.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
جدہ میں سمندر میں یہ فوارہ نصب ہے، کہتے ہیں کہ یہ دنیا کا سب سے اونچا جانے والا فوارہ ہے۔ یہ رات کا منظر ہے۔

DSC02141.jpg


DSC02143.jpg
 
Top