باب البقیع - مسجد کا وہ دروازہ جو جنت البقیع (قبرستان) کی طرف کھلتا ہے۔ عام طور پر رش کے دنوں میں زائرین زیارت کے بعد اس دروازے سے باہر نکلتے ہیں۔ رش سے بچنے کے لیے پہریدار اس دروازے سے زائرین کو اندر داخل نہیں ہونے دیتے تاکہ یکطرفہ آمد سے رش سے بچا جا سکے۔
جزاک اللہ خیرا یااخ الکریم
دل خوش کردیا آپ نے
یقینا ہمیں بھی یاد رکھا ہو گا
ایک التماس
ایک بار صدق دل سے میرے لئے بھی دعا فرمادیں اللہ مجھے بھی زیارت نصیب فر مائے حرمین شریفین کی