گمنام زندگی
محفلین
بجا فرمایا
آج اتفاق سے یہ تصویر سامنے آ گئی، نقوش ادبی معرکے نمبر 1981ء میں چھپی تھی اور مشہور کارٹونسٹ جاوید اقبال کی ہے۔ کیا حسبِ حال اور تیر بہدف چیز ہے، سچ ہے ایک تصویر سینکڑوں الفاظ پر بھاری ہوتی ہے
تصویر بنانے والاان میں حسن نثار کونسا ہے؟
تصویر بنانے والا
ویسے محمد وارث صاحب یہ آپ کے فیس بک اکاونٹ پر میں نے آج دیکھ لی تھی اور مجھے 70 فیصد یقین تھا کہ آپ نے آج یہ تصویر محفل میں لگانی لگانی ہے
مَیں اینویں اس دھاگے پر آ نکلا۔ زید حامد کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں اور الزامات موجود ہیں ایک نظر ان کو بھی دیکھ لیجیے گا۔ جو اس طرح کا ہو گا وہ ہمارا وفادار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟چلیں جی اینٹی پاکستان اور اینٹی اسلام گروہ کی تو موج ہوجائے گی اس دھاگے سے اور چُن چُن کر تاریک رُخ تلاش کرکے لائیں گے
علامہ اقبال کی عظمت اور زید حامد کے جذبہ حب الوطنی کو احساس کمتری کے مارے کیا سمجھیں گے
می ٹو، آئی ہیٹ حسن نثار فرام ڈے ون۔مجھے تو حسن نثار سے نفرت ہو گئی ہے اب۔
اور عرب میں "اقبال ہندی" !علامہ اقبال کی شہرت صرف پاکستان تک محدود نہیں، ایران میں ان کو "اقبالِ لاہوری" کے نام سے جانا جاتا ہے اور کافی پسند بھی کیا جاتا ہے۔ یہ سچ ہے کہ زید نے ان کو بہت ہی بڑھا چڑھا کر پیش کیا لیکن حسن نثار نے بھی بہت ذیادتی کی ہے۔
وہ جوتے کے نیچے آ گیا تھا، اس لیئے نظر نہیں آ رہاان میں حسن نثار کونسا ہے؟
بجا فرمایا۔اسکا مقام بھی یہی بنتا ہےوہ جوتے کے نیچے آ گیا تھا، اس لیئے نظر نہیں آ رہا
تمام اسلامی لوگ حسن نثار سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ وہ سچ بولتا ہے۔می ٹو، آئی ہیٹ حسن نثار فرام ڈے ون۔
حقائق تلخ ہی ہوتے ہیں جو وہ بیان کرتا ہے۔ یا آپکا کیا خیال ہے کہ ماں باپ کی طرح بچوں کی صرف خوبیاں ہی بیان کی جائیں، خامیاں نہیں؟آدھا سچ ہوتا ہے باقی آدھے سچ کی جگہ خاموشی ہوتی ہے چنانچہ دلوں میں نفرت اسی لئے پیدا ہوتی ہے
تمام اسلامی لوگ حسن نثار سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ وہ سچ بولتا ہے۔