ابن رضا
لائبریرین
اُستادِ محترم ، واحد حالت میں اگر ہم بندہ ء خدا اور خدا کا بندا دونوں استعمال کرتے ہیں تو جمع کی صورت میں خدا کے بندگان اور بندگانِ خدا باہم متبادل استعمال کرنا مناسب نہیں۔ اس کا کوئی مروجہ اصول ہے تو وہ بھی سمجھا دیجیے تاکہ آئندہ بھی کام آئے۔ جزاک اللہ"وہی تو اصل میں رضؔا، خداکے بندگان ہیں" ۔۔ یا تو خدا کے بندے کہئے یا بندگانِ خدا کہئے۔
آخری تدوین: