شکریہ مانو بلیمبارک ہو بھائی!
شکریہ ویری مچبہت بہت مبارک ہو حسیب یہ چھ ہزاری منصب۔
اللہ اسی طرح چست و توانا رکھے۔
جزاک اللہ شکریہ شمشاد بھائیبہت مبارک ہو حسیب یہ چھ ہزاری منصب۔
اوتار دیکھ کر پریشان ہوگیا کہ پتہ نہیں کون ہیرو آٹپکا ہے لیکن بعد میں نام دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ تو اپنے عاطف بھائی ہیںواہ بھئی واہ، بہت مبارک ہو حسیب!
جٹ اب میں کیا کہوں۔۔۔ دوبارہ نصیحت ہے کہ اٹھنا بیٹھنا ٹھیک کرشکریہ بھراوا
پیشِ خدمت ہے ایک خصوصی ڈانس
بس کیا کروں یارا ایک دفعہ عادت پڑ جائے تو چھوٹتی نہیںجٹ اب میں کیا کہوں۔۔۔ دوبارہ نصیحت ہے کہ اٹھنا بیٹھنا ٹھیک کر
شکریہ محسن بھائی لیکن آئندہ کیلیے آپکو کافی انتظار کرنا پڑیگا کیونکہ اب میں کم کم مراسلے کرتا ہوں اور کم کم آتا ہوںحسیب نذیر گِل فکر نہ کر جٹاآئندہ بھی یہ کام میں ہی کر لیا کروں گا
یہ جو جٹا کہا ہے نہ۔ قسمیں چس آگئی۔ زبردستحسیب نذیر گِل فکر نہ کر جٹاآئندہ بھی یہ کام میں ہی کر لیا کروں گا
مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عاطف بٹ بھائی زیرو ہیں۔۔۔۔اوتار دیکھ کر پریشان ہوگیا کہ پتہ نہیں کون ہیرو آٹپکا ہے لیکن بعد میں نام دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ تو اپنے عاطف بھائی ہیں
شکریہ عاطف بٹ بھائی
میں تجھے پہلے دن سے سمجھا رہا تھابس کیا کروں یارا ایک دفعہ عادت پڑ جائے تو چھوٹتی نہیں
ان کے اوتار کی تصویر "کالی" ہے اس لیے آپ انہیں "کالا صفر" بھی کہ سکتے ہیں۔مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عاطف بٹ بھائی زیرو ہیں۔۔۔ ۔
انیس بھائی اب آپ جلتی پر تیل تو نہ پھینکیںمطلب آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عاطف بٹ بھائی زیرو ہیں۔۔۔ ۔
بہر حال پانی ابھی پُلوں کے نیچے سے نہیں گزرا۔کچھ کیا جاسکتا ہےمیں تجھے پہلے دن سے سمجھا رہا تھا
تیل مت پھینکیں پیٹرول پھینکیںانیس بھائی اب آپ جلتی پر تیل تو نہ پھینکیں
ویسے ان زلفوں کو جلایا جائے تو اپنے عاطف بھائی ہی نکلیں گے۔۔۔انیس بھائی اب آپ جلتی پر تیل تو نہ پھینکیں
زلفیں جلانے کے بعد تو وہ سچ مچ "کالے صفر" بن جائیں گے۔ویسے ان زلفوں کو جلایا جائے تو اپنے عاطف بھائی ہی نکلیں گے۔۔۔