عاطف بٹ
محفلین
زلفیں کاٹی بھی جاسکتی ہیں، یہ جلانے پر ہی اتنا زور کیوں دیا جارہا ہے؟ویسے ان زلفوں کو جلایا جائے تو اپنے عاطف بھائی ہی نکلیں گے۔۔۔
زلفیں کاٹی بھی جاسکتی ہیں، یہ جلانے پر ہی اتنا زور کیوں دیا جارہا ہے؟ویسے ان زلفوں کو جلایا جائے تو اپنے عاطف بھائی ہی نکلیں گے۔۔۔
اصل میں ہم میں سے کوئی بھی حجام نہیں۔زلفیں کاٹی بھی جاسکتی ہیں، یہ جلانے پر ہی اتنا زور کیوں دیا جارہا ہے؟
خود حجام نہیں ہیں تو حجام ڈھونڈ لائیں مگر آپ تو ایک جیتے جاگتے مومن کی چتا جلانے پر تلے ہوئے ہیں!اصل میں ہم میں سے کوئی بھی حجام نہیں۔
جلانا آسان کام ہے۔۔۔
اور ویسے بھی چونکہ ہم پاکستانی ہیں اس لیے "جلاؤ گھیراؤ" کے ماہر ہیںاصل میں ہم میں سے کوئی بھی حجام نہیں۔
جلانا آسان کام ہے۔۔۔
ویسے آپ لوگ بھی بال کی کھال اتارنا شروع ہوگئے۔اوپر مراسلے پڑھ لیں میں نے کہیں بھی ولن کا لفظ استعمال نہیں کیامیں بھی انیس بھائی والا سوال ہی پوچھوں گا حسیب، میں کیا تمہیں ولن لگتا ہوں؟
شکریہ نیلم بہنابہت مبارک ہو چھوٹے بھیا
کس پر؟؟؟بہت مبارک ہو بھائی پر ہتھ ہولا رکھو۔
شکریہ زبیر بھائیبہت بہت مبارک ہو
شکریہبہت خوب!
شکریہ جیحسیب نذیر گِل..........باؤ جی مبارکاں..........
شکریہبہت مبارک ہو بھائی پر ہتھ ہولا رکھو۔
خیر مبروک یا ضبط عنقریب 16 ہزاریمبروک یا چھ ہزاری
انشاءاللہ ۔خیر مبروک یا ضبط عنقریب 16 ہزاری
سانوں کی پتاشکریہ
ویسے میں ہتھ ہولا کا مطبل نہیں سمجھا