عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جائیے۔۔۔۔۔، ہمارا سلام بھی یاد سے دیجیے گا۔یہ تو اختلافی بات ہے۔ یقین کامل کے لیے مردے کے پاس جانا پڑے گا۔
جائیے۔۔۔۔۔، ہمارا سلام بھی یاد سے دیجیے گا۔یہ تو اختلافی بات ہے۔ یقین کامل کے لیے مردے کے پاس جانا پڑے گا۔
بلبل کا بچہ چپ کر کے ایک دو صدیاں اور کھچڑی کھاتا رہتا تو سب سمجھ آ جانی تھیں۔۔۔ اب بھگتےویسے ہم سوچ رہے ہیں کہ نہ جانے بلبل کے بچے کو احباب کی یہ مشکل باتیں سمجھ آ رہی ہوں گی یا نہیں؟
ان بلبلوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ۔۔۔۔ویسے ہم سوچ رہے ہیں کہ نہ جانے بلبل کے بچے کو احباب کی یہ مشکل باتیں سمجھ آ رہی ہوں گی یا نہیں؟
فی البدیہہفلسفی بھی شریف ہی ہوتے ہیں۔
اور نشر مکرر کے طور پر نظم پڑھتا رہے ۔اب بھگتے
فی البدیہہ
فلسفی بھی شریف ہوتے ہیں
یا شریفوں کے چیف ہوتے ہیں
گرنے دیتے نہیں سنبھالتے ہیں
جیسے بوتل میں قیف ہوتے ہیں
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیتان بلبلوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ۔۔۔۔
مصرع ثانی کہیے
کوئی ہمسفر ہو تو سفر جلدی کٹے گا۔ آپ مجھے آج فارغ معلوم ہوتے ہیں۔ بائیک سٹارٹ کیجیے، چلتے ہیں۔جائیے۔۔۔۔۔، ہمارا سلام بھی یاد سے دیجیے گا۔
ان بلبلوں سے دوستی اچھی نہیں فراز ۔۔۔۔
مصرع ثانی کہیے
کوئی ہمسفر ہو تو سفر جلدی کٹے گا۔ آپ مجھے آج فارغ معلوم ہوتے ہیں۔ بائیک سٹارٹ کیجیے، چلتے ہیں۔
بلبل کا بچہ چپ کر کے ایک دو صدیاں اور کھچڑی کھاتا رہتا تو سب سمجھ آ جانی تھیں۔۔۔ اب بھگتے
اچھا ۔۔۔ اور بھیج ہمیں رہے ہیں کہ مُردوں سے پوچھ کے آئیں۔اُن کے پاس تو پہلے ہی دو دو ہیں۔
اجی صاحب ہماری پھٹپھٹیا پر تو جگہ نا ہی ہے۔۔۔ آپ کو 11 نمبر پر ہی جانا پڑے گا۔کوئی ہمسفر ہو تو سفر جلدی کٹے گا۔ آپ مجھے آج فارغ معلوم ہوتے ہیں۔ بائیک سٹارٹ کیجیے، چلتے ہیں۔
اور نشر مکرر کے طور پر نظم پڑھتا رہے ۔
اختلاف آپ کو تھا نا۔۔۔ حضور۔اچھا ۔۔۔ اور بھیج ہمیں رہے ہیں کہ مُردوں سے پوچھ کے آئیں۔
یہ تو اختلافی بات ہے۔ یقین کامل کے لیے مردے کے پاس جانا پڑے گا۔
گڈی توں منگا دے تیل میں پوانا آںاجی صاحب ہماری پھٹپھٹیا پر تو جگہ نا ہی ہے۔۔۔ آپ کو 11 نمبر پر ہی جانا پڑے گا۔
یعنی آپ کو یقین ہے؟اختلاف آپ کو تھا نا۔۔۔ حضور۔
یہ جو لاہور سے محبت ہےآپ نہ جانے کیوں طفلِ بلبل کی عداوت میں پیش پیش ہیں۔
سو فیصد۔۔۔یعنی آپ کو یقین ہے؟
یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ کسی اور سے محبت ہے
۔۔
یہ عداوت شاید کھچڑی کی وجہ سے ہے۔