حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

عرفان سعید

محفلین

بلبل کے بچے پر یا کھوتا جیسا ہونے پر یا حلال حرام پر؟؟؟
اگر کھوتے پر روشنی ڈالی جائے تو کھوتے کا ری ایکشن کیا ہوگا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کیا فرماتے ہیں اس بارے میں؟
 
فلسفی

محفلین
اگر کھوتے پر روشنی ڈالی جائے تو کھوتے کا ری ایکشن کیا ہوگا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کیا فرماتے ہیں اس بارے میں؟
ہاہاہاہا۔۔۔
عدنان بھائی کو کیا کہہ دیا!!!

عمران بھائی اچھا کیا آپ نے پوچھ لیا ورنہ اس کیمیا گر کو نہ جانے مجھ سے کیا بیر ہے۔ مجھے شک نہیں یقین ہے کہ اشارہ میری طرف تھا۔ :angry1:
 
عرفان سعید

محفلین
عمران بھائی اچھا کیا آپ نے پوچھ لیا ورنہ اس کیمیا گر کو نہ جانے مجھ سے کیا بیر ہے۔ مجھے شک نہیں یقین ہے کہ اشارہ میری طرف تھا۔ :angry1:
ہمارے تو وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ آپ توجہ دلا رہے ہیں تو ذہن کچھ کچھ اس جانب جا رہا ہے۔
:)
 
سید عمران

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
اوتار میں بھی یہی بلبل کا بچہ مائلِ پرواز ہے؟
:)
ماشاء اللہ مزے کی تحریر ہے۔
بہت شکریہ استاد محترم!
ان تحریروں کو ترتیب دے کر ای بک بنائی جا سکتی ہے۔ محمداحمد اس طرف توجہ دیں

کچھ سوچتا ہوں اس بارے میں۔
 
Top