قیصرانی
لائبریرین
زید حامد کے بارے ہم کئی دوست وقتاً فوقتاً اپنی رائے دے چکے ہیں۔ اس بارے روزنامہ جنگ کی آج کی ایک خبر
ایشو تو ہے کہ سوشل میڈیا پر اس کے بے شمار پیروکار یعنی فالوورز ہیں۔ اگر یہ بندہ واقعی یوسف کذاب کو پیر مانتا ہے اور جنرل حمید گل تک لے گیا اور آرمی کے خلاف اس نے یہ سب کچھ کیا، ہٹ لسٹ والی بات بھی درست ہے تو کافی بڑا ایشو کھڑا ہوگاایک اور ایشو
قیصرانی یہ تو مجھے مخبوط الحواس لگتا ہے عجیب و غریب اور بے سروپا باتیں کرتا ہےملائکہ بھتیجی کو خصوصی طور پر بلا رہا ہوں
زید حامد جس طرح کی زبان اور جس طرح کی گفتگو کرتا ہے، اس سے مجھے کافی دنوں سے اس کے ایجنڈے کا اندازہ ہو رہا تھا۔ محفل پر بھی میں نے وقتاً فوقتاً اپنی رائے دی تھی
میرا نہیں خیال کہ اس بات میں کوئی صداقت ہے ممکن ہے کہ عماد خالد اور زید حامد کے درمیان مفادات کی کشمکش ہوایشو تو ہے کہ سوشل میڈیا پر اس کے بے شمار پیروکار یعنی فالوورز ہیں۔ اگر یہ بندہ واقعی یوسف کذاب کو پیر مانتا ہے اور جنرل حمید گل تک لے گیا اور آرمی کے خلاف اس نے یہ سب کچھ کیا، ہٹ لسٹ والی بات بھی درست ہے تو کافی بڑا ایشو کھڑا ہوگا
اس کی باتیں واقعی اکثر بے سرو پا ہی ہوتی ہیں۔ لیکن اگر آرمی آفیسرز، وہ بھی ایک ہزار کو یہ خط لکھ کر بغاوت پر آمادہ کر رہا ہے تو یہ واقعی ایشو ہےقیصرانی یہ تو مجھے مخبوط الحواس لگتا ہے عجیب و غریب اور بے سروپا باتیں کرتا ہے
افسوس ہمارے دشمن ایسے لوگوں کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں اس ان کی خرافات کو اظہار رائے کی آزادی قرار دیتے ہیں
ملک میں ایسے وطن فروشوں کی کمی نہیں
دہقان و کشت و جوئے و خیابان فروختند
قومے فروختند و چہ ارزاں فروختند
مفادات کی جنگ ہو سکتی تھی۔ لیکن جب آئی ایس آئی اور ایم آئی کا ذکر آیا ہے اور آرمی چیف کو ایک طرح سے براہ راست شامل کیا گیا ہے تو بات پھر انفرادی نہیں رہتی، زیادہ اونچے لیول پر چلی جاتی ہےمیرا نہیں خیال کہ اس بات میں کوئی صداقت ہے ممکن ہے کہ عماد خالد اور زید حامد کے درمیان مفادات کی کشمکش ہو
فوزیہ قصوری کو دیکھ لیں کس قدر جوش و خروش سے عمران خان کے خلاف پریس کانفرینس کی تھی مگر وہیں پر پہنچی خاک جہاں کا خمیر تھا تازہ مثال اعظم خان ہوتی کے اسفند یار ولی پر الزامات ہیں
معلوم نہیں اس خبر میں بھی کوئی صداقت ہے کہ نہیںاس کی باتیں واقعی اکثر بے سرو پا ہی ہوتی ہیں۔ لیکن اگر آرمی آفیسرز، وہ بھی ایک ہزار کو یہ خط لکھ کر بغاوت پر آمادہ کر رہا ہے تو یہ واقعی ایشو ہے
آئی ایس آئی کے پے رول پر تو یہ رہا ہے نا۔ اس وجہ سے آئی ایس آئی اور ایم آئی سوچ کر ہی ہاتھ ڈالیں گےمعلوم نہیں اس خبر میں بھی کوئی صداقت ہے کہ نہیں
اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو آئی ایس آئی اور ایم آئی ٹھنڈے پیٹوں سے برداشت نہ کرتی
یہ تو خلیفہ بھی رہا ہے یوسف کذاب کا۔۔۔۔ اور اس نے اس بات کی بھی تردید نہ کی ۔۔۔۔زید حامد کا آفیشل رسپانس یہ رہا۔ حیرت کی بات ہے کہ کسی الزام کا جواب نہیں دیا گیا، نہ ہی یوسف کذاب والی بات کی تردید
Syed Zaid Zaman Hamid [Official]
Imad Khalid's press conference on Geo was a great move to destroy them alhamdolillah ! Geo is investing on a snake who is a compulsive liar and has already been discredited by Pak army as a liar. His allegations were serious and were thoroughly investigated for months and it was found that he was a planted traitor to attack Mission Takmeel and BrassTacks. In battle between patriotic and traitor media, we know the enemies alhamdolillah ! we are least bothered
وہ تو بتا رہا ہے کہ اسے یوسف کذاب کا کچھ پتہ نہیں البتہ اسے یوسف علی سے جان پہچان تھی۔ وجہ یہ ہے کہ جب تک شرعی طور پر یوسف علی کذاب نہ ثابت ہو، آپ اسے کذاب نہیں کہہ سکتےیہ تو خلیفہ بھی رہا ہے یوسف کذاب کا۔۔۔ ۔ اور اس نے اس بات کی بھی تردید نہ کی ۔۔۔ ۔
یہ تو خلیفہ بھی رہا ہے یوسف کذاب کا۔۔۔ ۔ اور اس نے اس بات کی بھی تردید نہ کی ۔۔۔ ۔