یوسف-2
محفلین
حلال ہیں۔ مچھلی وہ واحد حلال ’’جانور‘‘ ہے، جو مردار حالت میں بھی حلال ہے۔ اس کے انڈے بھی عام کھائے جاتے ہیں۔ ہاں پسند اپنی اپنی ہوسکتی ہےمچھلی کے انڈے
حلال ہیں۔ مچھلی وہ واحد حلال ’’جانور‘‘ ہے، جو مردار حالت میں بھی حلال ہے۔ اس کے انڈے بھی عام کھائے جاتے ہیں۔ ہاں پسند اپنی اپنی ہوسکتی ہےمچھلی کے انڈے
الحوت والجراد - یعنی مچھلی اور ٹڈاحلال ہیں۔ مچھلی وہ واحد حلال ’’جانور‘‘ ہے، جو مردار حالت میں بھی حلال ہے۔ اس کے انڈے بھی عام کھائے جاتے ہیں۔ ہاں پسند اپنی اپنی ہوسکتی ہے
جی بجا فرما یا ۔ میں ٹڈا لکھتے لکھتے چھوڑ گیا اور جانور کو واوین میں لکھ کر سمجھا کہ اب "واحد" لکھنا درست ہو گا۔الحوت والجراد - یعنی مچھلی اور ٹڈا
کوئی حرج نہیں۔ آپ نہ کھائیں۔ ہماری بڑی پھوپھی کو مرغی کے گوشت اور انڈوں دونوں سے ’’کراہیت" تھی۔ حالانکہ ان کا دیہی پس منظر تھا اور ان کے ہاں مویشیوں کے ساتھ مرغیاں بھی پلتی تھیں۔ وہ کہتی تھیں کہ یہ مرغیاں "گندی چیزیں" بھی کھا جاتی ہیں۔مجھے کراہیت ہے
میں اتنا بھی ٹچی نہیں ۔کوئی حرج نہیں۔ آپ نہ کھائیں۔ ہماری بڑی پھوپھی کو مرغی کے گوشت اور انڈوں دونوں سے ’’کراہیت" تھی۔ حالانکہ ان کا دیہی پس منظر تھا اور ان کے ہاں مویشیوں کے ساتھ مرغیاں بھی پلتی تھیں۔ وہ کہتی تھیں کہ یہ مرغیاں "گندی چیزیں" بھی کھا جاتی ہیں۔
آپ نے بات چھیڑی ہے تو اب ٹڈی کے انڈوں کی بابت بتانا آپ کی ذمہ داری ٹھہری۔الحوت والجراد - یعنی مچھلی اور ٹڈا
پرندوں کے شاید کھا لوں
مسلمان ہوں حلال ہی کھاوں گاچیل، کوا، عقاب، گدھ، یہ سب بھی پرندے ہی ہیں، ان کے انڈے بھی کھا لیں گے؟
مسلمان ہوں حلال ہی کھاوں گا
کراہیت ایک الگ چیز ہے اور حرام اور حلال ایک الگ چیز۔ آپ نے حلال انڈے کے عنوان سے دھاگہ کھولا ہے تو اپ کی معلومات کے اضافے کیلئے ہی اپ کو گوش گذار کیا جارہا ہے کہ کون کون سے انڈے حلال ہیں اب مسئلہ یہ نہیں کہ کونسے انڈے آپ کھائیں گے کونسے نہیں۔ ہر حلال جانور کا دودھ اور حلال پرندے یا مچھلی کا انڈہ حلال ہے۔ فرض کریں کہ آپ کو کوے کا انڈہ کھانے میں کراہیت نہ آئے تو کیا آپ کھالیں گے؟مجھے کراہیت ہے
کوے کا انڈہ کھانے میں کیا مضائقہ ہےفرض کریں کہ آپ کو کوے کا انڈہ کھانے میں کراہیت نہ آئے تو کیا آپ کھالیں گے؟