حلب کی ایک بہن کا خط

مشااللہ ۔ ۔ ۔ یہ تو امریکن رفرنس ہے ۔ ۔ ۔ اعتبار آگیا آپ کو ؟
مشااللہ نہیں ہے زیدی صاحب۔۔۔۔۔۔۔
ما شاء اللہ لکھیں۔۔۔۔سقوط بغداد کے وقت بھی مسلمان اسی طرح بحث و مباحثہ میں مصروف تھے بجائے تلوار و تفنگ اٹھانے کے اور آج سقوط حلب کے وقت بھی یہی ہو رہا ہے ۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
آخری تدوین:

dxbgraphics

محفلین
مشااللہ ۔ ۔ ۔ یہ تو امریکن رفرنس ہے ۔ ۔ ۔ اعتبار آگیا آپ کو ؟
یہاں اعتبار کی بات نہیں۔ میں نے دبئی میں ایرانیوں کا دس سال تک مشاہدہ کیا ہے۔ بہت ہی شدت پسند طبیعت کے مالک ہیں۔ کئی تو بشار حکومت کو ایرانی سپورٹ پر بہت فخر کرتے ہیں۔جب اس بات کا میں خود شاہد ہوں تو مستند حوالے کی ضرورت ہی نہیں مجھ کو۔
آپ کا مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ میں بحث و مباحثہ نہیں کرنا چاہتا۔ اور تقیہ کی عادت نہیں مجھ کو۔
 
زبردست اتنی سی میری تائید بھی کافی ہے ۔۔
 
:)
 
dxbgraphics

محفلین
محض حصول معلومات کیلئے سوال :

حلب کی اس سنگین صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟
جمہوریت کی دعویدار اور جمہوریت کے لئے کوشاں ممالک بشمول امریکہ اور روس جنہوں نے ایران و دیگر ممالک کے جنگجووں کو شام کا پلیٹ فارم مہیا کیا
 
اسد

محفلین
مجھے شام کے حالات کا کچھ علم نہیں ہے، میں یہاں متن پر تبصرہ نہیں کروں گا لیکن ماخذ کا ذکر کروں گا...
حلب کی ایک بہن کا خط ...
ماخد-------فيس بك
نیلے رنگ سے "ماخد-------فيس بك" لکھ دینے سے یہ ماخذ نہیں بن جاتا بلکہ ربط مہیّا کرنے سے بنتا ہے۔
عام طور پر "اگر ماخذ\ربط نہیں ہے تو یہ جھوٹ ہے!"
whoiskillingciviliansinsyria.org نامی سائٹ، جس کا آپ دونوں نے حوالہ دیا ہے 30 مارچ 2016 کو رجسٹر ہوئی ہے اور کچھ پتا نہیں چلتا کہ یہ سائٹ کس نے بنائی\رجسٹر کروائی ہے۔ ماخذ --- who.is کیا ایسی سائٹ کا حوالہ قابلِ بھروسا ہو سکتا ہے؟ میرے لیے تو نہیں۔ بہتر ہوتا کہ آپ اقوام متحدہ یا امریکی سرکاری سائٹس کا حوالہ دیتے، دونوں شامی حکومت کے خلاف ہیں۔

اگر کوئی چاہے تو ایوا بارٹلیٹ کو گوگل کر سکتا ہے اور دوسرا پہلو جان سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top