مجھے شام کے حالات کا کچھ علم نہیں ہے، میں یہاں متن پر تبصرہ نہیں کروں گا لیکن ماخذ کا ذکر کروں گا...
نیلے رنگ سے "ماخد-------فيس بك" لکھ دینے سے یہ ماخذ نہیں بن جاتا بلکہ ربط مہیّا کرنے سے بنتا ہے۔
عام طور پر "اگر ماخذ\ربط نہیں ہے تو یہ جھوٹ ہے!"
whoiskillingciviliansinsyria.org نامی سائٹ، جس کا آپ دونوں نے حوالہ دیا ہے 30 مارچ 2016 کو رجسٹر ہوئی ہے اور کچھ پتا نہیں چلتا کہ یہ سائٹ کس نے بنائی\رجسٹر کروائی ہے۔
ماخذ --- who.is کیا ایسی سائٹ کا حوالہ قابلِ بھروسا ہو سکتا ہے؟ میرے لیے تو نہیں۔ بہتر ہوتا کہ آپ اقوام متحدہ یا امریکی سرکاری سائٹس کا حوالہ دیتے، دونوں شامی حکومت کے خلاف ہیں۔
اگر کوئی چاہے تو
ایوا بارٹلیٹ کو گوگل کر سکتا ہے اور دوسرا پہلو جان سکتا ہے۔