چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
سکھی وسنا جے توں چاہنا ایں ، میرے غالبا ایس جہان اندر
آجا رنداں دی بزم وچ آ بہہ جا،ایتھے بیٹھدے نیں خاکسار آجا
ارود محفل پر اکثر جب بھی کہیں گپ شپ میں شریک ہونے کی کوشش کی الٹا منہ کی کھانی پڑی
کبھی کبھی تو مجھے خود پر شک ہونے لگتا کہ میرے منہ سے بدبو آتی ہے شا ید یا مجھے بات کرنے کی تمیز نہیں جو کوئی مجھے گپ شپ میں شریک کرنا پسند نہیں کرتا
ضرورت ایجاد کی والدہ ماجدہ ہے ، پس ہم نے ایک عدد گوشہ صاف کر لیا اپنے جیسے مست ملنگ لوگوں کی گپ شپ کیلئے۔۔۔
دعوت ہے ان تمام رندوں کو، جنہیں اردو محفل پر میری طرح کوئی منہ نہیں لگاتا