عدیل منا
محفلین
تو پھر چھوٹا غالب ابھی تک کیوں نہیں ہوئے۔ یہ منٹو کے دور سے بھی پہلے کے ہیں شایدمنٹو کے دور میں جو کہ آج سے 60، 65 سال پہلے کا تھا، رضیہ 9 سال کی عمر میں بالغ ہو جاتی تھی۔
آج کل کے جدید دور میں، جس میں موبائیل، ٹی وی اور انٹرنیٹ کی سہولت قدم قدم پر موجود ہے، آٹھ، دس سال بہت ہوتے ہیں۔