حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

شمشاد

لائبریرین
کُڑیئے پنجابی کدی وی مشکل نئیں ہوندی۔

میں نے لکھا تھا "لڑکی پنجابی کبھی بھی مشکل نہیں ہوتی۔"

اتنی پنجابی تو تمہیں آنی ہی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کُڑیئے پنجابی کدی وی مشکل نئیں ہوندی۔

میں نے لکھا تھا "لڑکی پنجابی کبھی بھی مشکل نہیں ہوتی۔"

اتنی پنجابی تو تمہیں آنی ہی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کُڑیئے پنجابی کدی وی مشکل نئیں ہوندی۔

میں نے لکھا تھا "لڑکی پنجابی کبھی بھی مشکل نہیں ہوتی۔"

اتنی پنجابی تو تمہیں آنی ہی چاہیے۔
 

مقدس

لائبریرین
کُڑیئے پنجابی کدی وی مشکل نئیں ہوندی۔

میں نے لکھا تھا "لڑکی پنجابی کبھی بھی مشکل نہیں ہوتی۔"

اتنی پنجابی تو تمہیں آنی ہی چاہیے۔
ہاں جب آپ نے ابھی اردو میں لکھا ہے تو اس کو دوبارہ پڑھنے سے سینس بننے لگ گیا۔

ویسے جیسے یہاں سے اردو سیکھ لیے ہے، اب آپ سے پنجابی بھی سیکھ لوں گی بھیا
ہی ہی ہی
 

فاتح

لائبریرین
کُڑیئے پنجابی کدی وی مشکل نئیں ہوندی۔

میں نے لکھا تھا "لڑکی پنجابی کبھی بھی مشکل نہیں ہوتی۔"

اتنی پنجابی تو تمہیں آنی ہی چاہیے۔
سنا ہے جنت کی زبان بھی پنجابی ہو گی اس لیے سب کو مرنے سے پہلے سیکھ لینی چاہیے ورنہ وہاں گونگے ہی رہیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو گپ شپ کا زمرہ ہے، مَردوں کی بیٹھک تو کب کی تحلیل ہو چکی ویسے ہی جیسے خواتین کارنر۔
 

نایاب

لائبریرین
جی حکم میرے محترم غالب صغیر
اک بار بلاؤ سو بار چلے آئیں گے
بلانے کا سبب نہ پوچھیں گے
اک کونے میں دبک جائیں گے
ہاں بس تم کو دیکھیں گے
 

زبیر مرزا

محفلین
آج رات کام ہے ، کافی ہےاور ٖقوالیاں ہیں :) دیکھیں پہلے کیا ختم ہوتا ہے
جاب پر کام کرتے ہوئے محفل میں بھی آنا جانا لگا رہے گا آج رات :)
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
جناب چھوٹے غالب صاحب
آپ کے شکوے کم کرنے ہم بھی موجود ہیں
 
Top