مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

بٹیا دیکھیں ۔اب کل سے آپ نے 100 مراسلے پر دن کی رفتار سے چلنا تاکہ آپ کی رفتار پر اعتراض کم سے کم ہو :)
اپنے میاں سے کہتی ہوں کل سے آپ چھٹی لے لیں ہسپتال سے اور آیان کی دیکھ بھال بھی کریں اور گھر کی صفائی اور کھانا بھی تیار کریں اور مجھے ایک کمرے میں بند کر دیں تاکہ میں 100 پیغامات لکھ سکوں
یہ ٹھیک رہے گا:thumbsup:
 
نور وجدان

لائبریرین

ہا ہا ہا ہا ہا! میرا خیال تھا یہ کارنامہ پہلے ہی ظہور پذیر ہو چکا ہے
 
ابھی تک ہوا نہیں لیکن جو میری رفتار جا رہی ہے بہت ہی جلد متوقع ہے پہلے ہر ویک اینڈ پر میں باہر جانے کی ضد کرتی تھی لیکن اب دو ویک سے میں کہیں جانے کا نہیں کہا کل پوچھ رہے تھے باہر تو نہیں جانا میں نے سامان کی لسٹ دے دی یہ لیتے آنا اور بس
 
حمیرا آپ کی محفل سے محبت کی زندہ جاوید مثال اس سے بڑھ کر اور کیا ہو کہ عدنان بھائی کی اچھی خاصی بچت کرادی ۔۔آپ کی قربانی کی میں تہ ء دل سے قدر کرتی ہوں :)
 
ویسے مزے کی بات بتاؤں وہ بھی اپنے موبائل پر میرے کئے ہوئے مراسلوں کو پڑتے رہتے ہیں اکثر وہ پاس بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہے ہوتے ہیں اور ساتھ میں میں کیا لکھ رہی ہوں یہ بھی دیکھتے رہتے ہیں
 
یعنی کہ اس محفل میں ممبران کی تعداد بڑھانے میں صنف ء نازک اہم کردار ادا کر رہی ہے :):drooling:۔۔۔پھر بھی اتنی احتیاط سے لکھے جاتی ہیں
 
میں نے کہا تھا آپ بھی رکنیت اختیار کر لیں تو کہتے ہیں میں تمہاری طرح ویلا نہیں رہتا:rollingonthefloor:
 
بہت بہت مبارک ہو خاتون:battingeyelashes:
ویسے عدنان صاحب کو چاہیئے کہ وہ ہم سب کاK-2پہاڑ جتنا شکریہ ادا کریں کہ ہم نے ان کے ہفتہ وار مصائب و آلام میں خاطر خواہ کمی لائی ہے۔:hatoff::chill:
 
چوہدری صاحب وہ تو پہلے سے ہی محفل کے مشکور ہو گئے ہیں اب اتنا سر جو نہیں کھاتی ان کا :):)
 
جی آ۔ جی آ۔:battingeyelashes:
وہ تودل ہی دل میں ہنستے ہونے اپنی جان چهوٹنے پر۔
پر پهس تے اسی گئے:sad3:

:bomb::beat-up:
اللہ جی جوڑی سلامت رکھیں پر مجهے پورا یقین کہ آپ نے پهر بهی سر کهانے کے لیے وقت بچا کے رکها ہی ہونا۔۔۔۔:boxing::tongueout:
 
چوہدری صاحب اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
 
Top