محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ہزاری منصب ملنے پر ہماری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے
بہت بہت شکریہ لاریببہت بہت مبارک ہو
شکریہ بدر بھائی خوش رہیںحمیرا بہن مبارک ہو!
بہت بہت شکریہ شکریہ انکل ہیہزاری منصب ملنے پر ہماری جانب سے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے
بہت بہت شکریہ انکل میں کیا اور میری بساط کیامحترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
اللہ سوہنا آپ کو یونہی حرف حرف آگہی بکھیرنے کی ہمت و توفیق سے نوازتا رہے آمین
بہت دعائیں
ارے یہ کیا!! اس یاد دہانی کی مطلق ضرورت نہ تھی۔. آپ ہنسی مذاق کرتی ہیں تو اس یقین کے ساتھ کیا کریں کہ میں بھی اسے ہنسی مذاق کے زمرے میں ہی شمار کرتی ہوں۔بہت بہت شکریہ لاریب
ارے ہاں ناراض مت ہونا دوسری لڑیوں میں تھوڑا ہنسی مذاق ہے بس
شکریہ جناببہت مبارک !
کہیں کسی کاپی وغیرہ میں تو نہیں لکھ رہی بعد میں حساب کرو گی کتنے کا بنا ہنسی مذاقارے یہ کیا!! اس یاد دہانی کی مطلق ضرورت نہ تھی۔. آپ ہنسی مذاق کرتی ہیں تو اس یقین کے ساتھ کیا کریں کہ میں بھی اسے ہنسی مذاق کے زمرے میں ہی شمار کرتی ہوں۔
اپنے میاں سے کہتی ہوں کل سے آپ چھٹی لے لیں ہسپتال سے اور آیان کی دیکھ بھال بھی کریں اور گھر کی صفائی اور کھانا بھی تیار کریں اور مجھے ایک کمرے میں بند کر دیں تاکہ میں 100 پیغامات لکھ سکوں
یہ ٹھیک رہے گا
میں نے کہا تھا آپ بھی رکنیت اختیار کر لیں تو کہتے ہیں میں تمہاری طرح ویلا نہیں رہتا
جی آ۔ جی آ۔
وہ تودل ہی دل میں ہنستے ہونے اپنی جان چهوٹنے پر۔
پر پهس تے اسی گئے
اللہ جی جوڑی سلامت رکھیں پر مجهے پورا یقین کہ آپ نے پهر بهی سر کهانے کے لیے وقت بچا کے رکها ہی ہونا۔۔۔۔
پھر تو محفل دو ماہ تاخیر سے آئیں ہیں: )
بہت بہت شکریہ شگفتہ آپیبہت بہت مبارک ہو حمیرا آپ کو!
آپ نے تو پہلے ہی حملے میں چیت کر دیا مجھےاور آپ کو اجازت مل جائے گی
یہ تو پیغامات لکھنے کی بجائے محفل سے بھاگنے کی منصوبہ بندی زیادہ نہیں لگ رہی
شکریہ بھائیمبارک ہو
آپ نے تو پہلے ہی حملے میں چیت کر دیا مجھے