لاریب مرزا
محفلین
نہیں۔ 8 اکتوبر ہی تھا۔یہ وہ تو پانچ اکتوبر کو نہیں آیا تھا؟
نہیں۔ 8 اکتوبر ہی تھا۔یہ وہ تو پانچ اکتوبر کو نہیں آیا تھا؟
آدھی بات درست ہے. باقی یاد نہیں آیا، پتہ چلا.میرے کیفیت نامہ پر عبداللہ بھائی کا مراسلہ دیکھ کر یاد آیا ٹھیک کہا نا میں نے
آمین ثم آمینحمیرا عدنان بہن کو اردو محفل پر ایک سال مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ صحت مندی کے ساتھ خوش و خرم رکھے. آمین
شکریہ چھوٹے خان خوش رہیںمبارک ہو محترمہ حمیرا صاحبہ
آمین بہت بہت شکریہ ظہیر بھائیماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو . دعا ہے آپ کبھی محفل سے اور خوشیاں آپ سے دور نہ ہوں
شکریہ عندلیب آپیامبارک ہو حمیرا
شکریہ سارہ آپی کہاں غائب ہیںمبارک ہو حمیرا۔۔
شکریہ انکل جانی لو پانچ ہزاری منصب تو بڑی بات ہے اس پر تو مبارکباد کا حق بنتا ہےمبارک حمیرا، اب کچھ ہی دن میں دوبارا مبارکباد دینی پڑے گی پانچ ہزاری منصب کی
شکریہ فاتح بھائی@ حمیرا عدنان ، آپ کو اردو محفل پر ایک سال مبارک ہو
شکریہ فاتح بھائی
آپ کہاں بزی رہتے ہیں اب تو مہینے میں ایک آدھا چکر بھی مشکل سے لگتا ہے
بابر بہ عیش کوش کہ فورم دوبارہ نیستجھگڑا دانے پانی کا ہے، دام و قفس کی بات نہیں
اپنے بس کی بات نہیں، صیّاد کے بس کی بات نہیں
جی سسٹر حمیرا ،بس مصروفیت ہے تھوڑی سی۔اردو محفل کی ناپسندیدگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بہن ۔شکریہ سلیم بھائی آپ کم نظر آتے ہیں خیر تو ہے اردو محفل اچھی نہیں لگی کیا؟
مصروف تو ہر کوئی ہوتا ہے بس پھر بھی ٹائم نکالنا ہی پڑتا ہےجی سسٹر حمیرا ،بس مصروفیت ہے تھوڑی سی۔اردو محفل کی ناپسندیدگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بہن ۔