باباجی
محفلین
کچھ غلط کہدیا توبری بات
بہت معذرت
کچھ غلط کہدیا توبری بات
ہائے ہائے اتنی سلیس اردو میں خوش آمدید کہنے کا شکریہ بھائیخوش آمدید بہن ! آپ کی تاریخ ِ رکنیت دیکھی تو بہت خوشی ہوئی کہ اتنی کم مدت میں آپ نےمحفل پر اپنی وہ قائم کرلی ۔۔۔ کیا کہتے ہیں اسے ۔۔اجارہ داری ۔۔ نہیں نہیں مقبولیت ، یعنی اپنے قیمتی مراسلوں کی وجہ سے ورنہ میرا خیال تھا کہ آپ کا شمار بھی پیرانِ محفل میں سے ہے ،
شکریہ جناببہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
نہیں چلتا ہے سبکچھ غلط کہدیا تو
بہت معذرت
شکریہ۔شکریہ جناب
آپ نے کہا تھا بری باتنہیں چلتا ہے سب
گڑیا معاف کرنا وہ تم آئی نہیں تھی کافی دن سے تو دھیان ہی نہیں دیامجھے اب کچھ کچھ جلن محسوس ہونے لگی ہے۔
سب آپیاں ایک دوسرے کو خوش آمدید کہنے آ جاتی ہیں اور میری مرتبہ 1000 مراسلے مکمل ہونے پر مبارک باد بھی کوئی نہیں دیتا۔۔۔۔
گڑیا معاف کرنا وہ تم آئی نہیں تھی کافی دن سے تو دھیان ہی نہیں دیا
چلو اب مسکرا دو
ٹویٹر اور اردو ویکیپیڈیا وغیرہمذاق کر رہا تھا، بی بی۔ آپ تسلی سے شوق فرمائیے۔ اردو محفل ہے ہی غلط اردو لکھنے کے لیے۔ اچھی والی اردو تو لوگ ٹوئٹر وغیرہ پہ لکھتے ہیں!
بہت شکریہمحفل میں خوش آمدید!
آپ کو شکریہ وہاں ادا کرنا ہے جہاں آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنا تعارفی دھاگہ کھولنا ہوگا۔ اور اس تعارفی دھاگے کو کھولنے کے لیے آپ کو حمیرا عدنان کے پروفائل سے کچھ آگے سفر کرنا ہوگا۔بہت شکریہ
یقین جانے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آ رھی کہ کیسے اپنا تعارف پوسٹ کروں۔۔۔۔اور میں یہ سمجھا کہ مجھے کہا گیا۔۔۔۔ اور حمیراعدنان کے پروفايل کے ساتھ میری فوٹو کیوں نظر آرہی ہے۔۔۔۔ تھوڑی مدد کر دیں کہ اپنی تعرفی لڑی کیسے کھولنی ہے۔۔آپ کو شکریہ وہاں ادا کرنا ہے جہاں آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنا تعارفی دھاگہ کھولنا ہوگا۔ اور اس تعارفی دھاگے کو کھولنے کے لیے آپ کو حمیرا عدنان کے پروفائل سے کچھ آگے سفر کرنا ہوگا۔
تھوڑا آگے کے سفر کے بارے میں بھی بتا دیںآپ کو شکریہ وہاں ادا کرنا ہے جہاں آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنا تعارفی دھاگہ کھولنا ہوگا۔ اور اس تعارفی دھاگے کو کھولنے کے لیے آپ کو حمیرا عدنان کے پروفائل سے کچھ آگے سفر کرنا ہوگا۔
I join Urdu Mehfil by inspiring her .Humaira Adnan has good sense of humor