حمیرا عدنان
محفلین
کچھ پلے نہیں پڑا بھائیڀلي ڪری آیا ادي
کچھ پلے نہیں پڑا بھائیڀلي ڪری آیا ادي
نہیں بھائیمجھے بس اتنا بتا دیں کہ آپ سافٹویئر انجنئر بهی ہیں
سارہ خان آپیییییی ترجمہ پلززز از یوزیل۔۔کچھ پلے نہیں پڑا بھائی
حمیرا عدنان بہنا ہمارا مطلب تھا خوش آمدید۔۔ بس وہ سندھی میں تھاڀلي ڪری آیا ادي
لاہور اور لاہوریوں کے پیارے ہونے میں کسے شبہ ہو سکتا ہےاسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. حمیرا عدنان
تعلیم. ایم اے انگلش
پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
شکریہ سارہ آپیخوش آمدید ۔۔۔
شکریہ صائمہلاہور اور لاہوریوں کے پیارے ہونے میں کسے شبہ ہو سکتا ہے
لاہور میں اب لاہوریے کم اور عجیب و غریب لوگ زیادہ نظر آتے ہیں ۔
ہماری ہم شہر ہونے کی وجہ سے آپ کو ہر طرح کا خوش آمدید
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. حمیرا عدنان
تعلیم. ایم اے انگلش
پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
بری باتالسلامُ علیکم
آج ہی یہ لڑی دیکھی تو
خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے نا
چاہے آپ یہاں پر کچھ ماہ پرانی ہو چکی ہیں
آنٹی اینڈرائیڈ
شکریہ ناصر بھائیاردو محفل میں خوش آمدید۔
اگرچہ تاخیر سے ہے مگر ترتیباً درست ہے شاید کہ میں اردو محفل سے بہت پہلے سے واقف تھا اور شاید اندراج بھی کیا تھا مگر بھول گیا کہ کس اکاؤنٹ سے کیا تھا۔
لہٰذا ہوا تو سینئر ہی۔
شکریہ بھائیجذبہ عشق سلامت ہے تو ان شا ء اللہ
کچے دھاگے سے بندھےچلے آہیں گےآپ فورم میں