فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

پہلے تو دونوں باتیں ہی سمجھ میں نہ آ سکیں کہ مصرع (تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں) کیسے غیر مکمل ہے اور اقبال کے مصرع پر "غالب" کی تعریف کیوں؟
پھر ایک بات تو سمجھ میں آ گئی کہ میں نے فونٹس کے ناموں کی جانب دیکھا تک نہیں تھا۔ :laughing:
دوسری بات اب بھی حل طلب ہے۔
مصرع میں آخری لفظ چھوٹ گیا تھا. وارث صاحب کے توجہ دلانے پر درست کرکے تصویر لگائی ہے اس لیے آپ کی سمجھ میں نہیں آئی. :)
 

arifkarim

معطل
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/cdac-gist-کے-تمام-اردو-فانٹس-کہاں-دستیاب-ہیں؟.74130/
انپیج میں تو وہ فونٹ ہیں بس دروست کام نہیں کر رہیں ہیں۔ انهی پر ہاتھ لگائے :)
جی مگر انکے لگیچرز مکسڈ ہیں۔ مطلب کہیں نوری ہیں تو کہیں لاہوری۔ اگر پورے فانٹ پر اپلائی ہوتا تو ہم ضرور اسکا یونیکوڈ ورژن بنا ڈالتے
 

الف عین

لائبریرین
میں نے تو دو تین سال قبل ہی سی ڈیک کی سائٹ سے حاصل کر لئے تھے۔ موجودہ ٹیبلیٹ میں تو کوئی بھی انسٹال نہیں۔
 
Top