ناظم رضا مصباحی
محفلین
مصرع میں آخری لفظ چھوٹ گیا تھا. وارث صاحب کے توجہ دلانے پر درست کرکے تصویر لگائی ہے اس لیے آپ کی سمجھ میں نہیں آئی.پہلے تو دونوں باتیں ہی سمجھ میں نہ آ سکیں کہ مصرع (تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں) کیسے غیر مکمل ہے اور اقبال کے مصرع پر "غالب" کی تعریف کیوں؟
پھر ایک بات تو سمجھ میں آ گئی کہ میں نے فونٹس کے ناموں کی جانب دیکھا تک نہیں تھا۔
دوسری بات اب بھی حل طلب ہے۔