حسرت جاوید
محفلین
ماخذ؟کپتان جھوٹا ہے۔ نہ صرف ہندوستان سے خفیہ مذاکرات کررہا ہے بلکہ اپنے وزیرِ خارجہ سے اس نے یہ بھی کہلوادیا ہے کہ آرٹیکل ۳۷۰ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
ماخذ؟کپتان جھوٹا ہے۔ نہ صرف ہندوستان سے خفیہ مذاکرات کررہا ہے بلکہ اپنے وزیرِ خارجہ سے اس نے یہ بھی کہلوادیا ہے کہ آرٹیکل ۳۷۰ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
جمہوری ادوار میں خارجہ پالیسی کبھی عسکری اداروں کے ہاتھ میں نہیں رہی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے وزرا کسی منتخب وزیرِ اعظم کی کابینہ میں شامل رہے۔ویسے آخری بار ملک کی خارجہ پالیسی کسی سویلین وزیر اعظم نے چلائی کب تھی؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی تو بہت پہلے سے ”عسکری” وزیر اعظم کے ہاتھ میں ہے
حیرت ہے۔ کیا پاکستان اور ہندوستان کے خفیہ مذاکرات اب ڈھکے چھپے رہ گئے ہیں؟ کیا وزیرِ خارجہ کا یہ بیان کہ آرٹیکل ۳۷۰ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، کسی تعارف کا محتاج ہے۔ اس وقت پاکستان کا وزیرِ اعظم کون ہے؟ یا پھر یہ مان لیجیے کہ کپتان اصل میں کٹھ پتلی ہی ہے۔
پاکستان کی جہادی خارجہ پالیسی، افغان طالبان پالیسی جمہوری انقلابی ادوار کی پیداوار ہیں۔ سول حکومتوں کے پاس عسکری سیکورٹی اداروں پر کنٹرول تھا ہی کب؟ ڈان لیکس سکینڈل اتنی جلدی بھول گئے؟جمہوری ادوار میں خارجہ پالیسی کبھی عسکری اداروں کے ہاتھ میں نہیں رہی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے وزرا کسی منتخب وزیرِ اعظم کی کابینہ میں شامل رہے۔
یہ حقیقت ہے کہ جمہوری ادوار میں اداروں نے پر پرزے نکالنے چاہے، لیکن جمہوری حکومتوں نے ہمیشہ ان کی سرزنش ہی کی ہے، ان کے اقدامات کو اپنایا نہیں ہے۔ کارگل پر فوجی اقدام کو حکومت نے نہیں مانا۔پاکستان کی جہادی خارجہ پالیسی، طالبان پالیسی جمہوری انقلابی ادوار کی پیداوار ہیں۔ سول حکومتوں کے پاس عسکری سیکورٹی اداروں پر کنٹرول تھا ہی کب؟ ڈان لیکس بھول گئے؟
آئینی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ اصل وزیر اعظم کوئی اور ہےاس وقت پاکستان کا وزیرِ اعظم کون ہے؟
چلیے آج مان لیا کہ کپتان کٹھ پتلی ہے!آئینی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ اصل وزیر اعظم کوئی اور ہے
مطلب پاکستانی آئین صرف ردی کا ٹکڑا ہے؟آئینی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ اصل وزیر اعظم کوئی اور ہے
اگر اصل وزیر اعظم سے “لڑائی” نہ کرنے کا مطلب کٹھ پتلی ہے تو مان لیاچلیے آج مان لیا کہ کپتان کٹھ پتلی ہے!
آمروں کی نظر میں تو واقعی ایسا ہی تھا! سب نے آئین کو توڑا لیکن مجال ہے جو کسی پر غدار کی تہمت لگائی جاسکے!مطلب پاکستانی آئین صرف ردی کا ٹکڑا ہے؟
مارشل لا لگانے والے جرنیلوں کے خیال میں تو ایسا ہی ہےمطلب پاکستانی آئین صرف ردی کا ٹکڑا ہے؟
آداب عرض ہے۔اگر اصل وزیر اعظم سے “لڑائی” نہ کرنے کا مطلب کٹھ پتلی ہے تو مان لیا
ایک آمر کو آئین توڑنے پر سزائے موت ملی۔ دوسری عدالت نے سزا دینے والی عدالت کو ہی کالعدم قرار دے دیاآمروں کی نظر میں تو واقعی ایسا ہی تھا! سب نے آئین کو توڑا لیکن مجال ہے جو کسی پر غدار کی تہمت لگائی جاسکے!
ہائیبرڈ نظام میں کس کو دوش دے سکتے ہیں؟ چمک اور دھمکایک آمر کو آئین توڑنے پر سزائے موت ملی۔ دوسری عدالت نے سزا دینے والی عدالت کو ہی کالعدم قرار دے دیا
کوئی بتا سکتا ہے قومی مجرموں کو مسلسل ریلیف دینے والی اس عظیم عدالت کا نام کیا ہے؟
Special court formed for Musharraf treason trial 'unconstitutional', rules LHC - Pakistan - DAWN.COM
یعنی جسٹس فائز عیسی کیخلاف حکومتی ریفرنس ختم ہوجانا بھی چمک دھمک کا ہی نتیجہ ہے۔ہائیبرڈ نظام میں کس کو دوش دے سکتے ہیں؟ چمک اور دھمک
حکومتی ریفرنس کس کے اشاروں پر بنایا گیا تھا آپ بہتر جانتے ہیں۔ یہ آمرانہ رویوں کے خلاف ججز کی بغاوت ہے۔ کیا کبھی سنا ہے کہ بنچ کے سربراہ کی رائے کے خلاف فیصلہ آیا ہو؟یعنی جسٹس فائز عیسی کیخلاف حکومتی ریفرنس ختم ہوجانا بھی چمک دھمک کا ہی نتیجہ ہے۔
کوئی بتا سکتا ہے کس وزیرِ قانون نے استعفیٰ دے کر ایک آمر کے حق میں کیس لڑا؟ایک آمر کو آئین توڑنے پر سزائے موت ملی۔ دوسری عدالت نے سزا دینے والی عدالت کو ہی کالعدم قرار دے دیا
کوئی بتا سکتا ہے قومی مجرموں کو مسلسل ریلیف دینے والی اس عظیم عدالت کا نام کیا ہے؟
Special court formed for Musharraf treason trial 'unconstitutional', rules LHC - Pakistan - DAWN.COM
کٹھ پتلی کی کابینہ میں اس کی مرضی پر چلنے والے شاید ایک دو ہی وزیر ہوں، باقی خیر سے محکمۂ زراعت کے اشاروں پر ناچنے والے ہیں۔کوئی بتا سکتا ہے کس وزیر قانون نے استعفیٰ دے کر ایک آمر کے حق میں کیس لڑا؟
وکیل رکھنا ہر ملزم کا قانونی حق ہے۔ چاہے وہ چپڑاسی ہو یا طاقتور جرنیلکوئی بتا سکتا ہے کس وزیر قانون نے استعفیٰ دے کر ایک آمر کے حق میں کیس لڑا؟