اور قانون توڑنے والے وزیرِ قانون کو ہی وکیل رکھ لیں۔ شاندار!وکیل رکھنا ہر ملزم کا قانونی حق ہے۔ چاہے وہ چپڑاسی ہو یا طاقتور جرنیل
آداب عرض ہے
ماشاء اللہ
یہ واحد بندہ ہے جو اپنی ہی بنائی ہوئی لڑی کا موضوع ٹرولنگ سے بدل سکتا ہے۔
جب میں نے لڑی بنائی تھی اس وقت ایکسپریس نیوز ویب سائٹ پر خبر شہباز شریف کے حوالہ سے تھی۔ اسے بعد میں کسی مدیر نے اپڈیٹ کیا ہے۔ مجھے بھی کافی حیرت ہوئی جب یہاں فلسطین کے حوالہ سے پہلا مراسلہ آیا۔سوچا تھا یہاں اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم کی بات ہو رہی ہو گی لیکن یہاں تو اس سے بڑے ظالم و مظلوم بیٹھے ہیں
مطلب کیا حکومت باہر بھاگ جائے۔ کیا عجب منطق ہے شریفین پر طنز کرنے کے لئے۔ عرض ہے کہ انہوں نے بھی کنگرو کورٹس ادھر ہی بھگتی تھیں وہ تو جب ایک کمظرف ذاتی دشمنی پر اتر آیا اور جیل میں تاریں کاٹنے لگا اور علاج کی سہولتیں بھی نہ دینا چاہتا تھا تو ایسے جوفروش گندم نما سے تو بچنا ہی چاہئے۔حکومت ان الزامات کا یہیں سامنا کر رہی ہے۔ مسئلہ وہ لوگ ہیں جن پر الزام ہے، عدالتوں میں کیس چل رہے ہیں یا عدالت سے سزا یافتہ ہیں، وہ بھی ملک سے بھاگنے کی کوششوں میں ہیں۔
آپ کا اسحاق ڈالر بھی تو وزیر خزانہ ہوتے ہوئے لندن بھاگ گیا تھا۔ وہ سب بھول گئے؟مطلب کیا حکومت باہر بھاگ جائے۔
وہی کنگرو کورٹس جب نواز شریف کو علاج کے نام پر لندن بھگا دیں تو سرخرو کورٹس بن جاتی ہیںعرض ہے کہ انہوں نے بھی کنگرو کورٹس ادھر ہی بھگتی تھیں
ماشاء اللہ۔ ادھر حکومت پر الزام اور ادھر کرپشن ثابت۔ دوسری طرف نواز شریف سزا یافتہ مجرم ثابت، مگر کینگرو کورٹس سے بچنے کیلئے لندن بھاگنا پڑا۔ کیا منطق ہےبھائی کرپشن کا یہ جواز کے ہم یہیں ہیں وہ لندن انتہائی بوداہے
سوچا تھا یہاں اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم کی بات ہو رہی ہو گی لیکن یہاں تو اس سے بڑے ظالم و مظلوم بیٹھے ہیں
لایعنی سے گریز کریں۔ جب کینگرو کورٹ ہے تو سزا یافتہ ہونا نہ ہونا براپر ہے۔۔۔بلکہ سیاستدان کا سزا یافتہ ہونا اسکی فوجی مافیا سے بغاوت کی سند ہے۔۔۔ماشاء اللہ۔ ادھر حکومت پر الزام اور ادھر کرپشن ثابت۔ دوسری طرف نواز شریف سزا یافتہ مجرم ثابت، مگر کینگرو کورٹس سے بچنے کیلئے لندن بھاگنا پڑا۔ کیا منطق ہے
ایک مستری کو کسی نے کہا کہ دیوار ٹیڑھی بنائی ہے وہ پلٹ کر بولا تیرا بیٹا پچھلے سال چرس پیتا پکڑا گیا تھاآپ کا اسحاق ڈالر بھی تو وزیر خزانہ ہوتے ہوئے لندن بھاگ گیا تھا۔ وہ سب بھول گئے؟
یہ مثال 20 مئی کو آپ ایک بار فائر کر چکی ہیں۔ آج کوئی نئی مزیدار مثال دیجئے۔ایک مستری کو کسی نے کہا کہ دیوار ٹیڑھی بنائی ہے وہ پلٹ کر بولا تیرا بیٹا پچھلے سال چرس پیتا پکڑا گیا تھا
کلاسک ایڈ ہومینیم
پھر بھی کینگرو رہتی ہیں اصل ضمانت جی ایچ کیو سے ہی اپروو ہوتی ہے یہ جج تو پڑھ کر سناتے ہیں۔ آپ اگر پاک سیاست کی یہ ابجد بھی نہیں جانتے تو آپ کو کیا مسئلہ ہے اتنا وقت کیوں برباد کرتے ہو۔۔۔ یا تو سمجھو پاور پالیٹکس کو یا پھر ہمارا وقت مت ضائع کرو۔۔ باٹم لائن یہ ہے کہ ان عالتوں کے فیصلے نہ نواز شریف کی معصومیت اور نہ جرم کو ثابت کرتے ہیں، یہ فقط عدلیہ کے موم کی ناک، جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہونا مزید ثابت کرتے ہیں ہاں عمران خان کی بد دیانتی ضرور ثابت کرتے ہیں جس نے عدلیہ کی سازش سے اقتدار میں آنے کا دعوی کیا جاوید ہاشمی کے سامنے اور ویسا ہی ہواوہی کنگرو کورٹس جب نواز شریف کو علاج کے نام پر لندن بھگا دیں تو سرخرو کورٹس بن جاتی ہیں
ابھی آپ نے پائین کی لایعنی و دیگر پڑھی / دیکھی ہی نہیں۔ لگتا ہے جلد حوصلہ ہار جائیں گی۔لایعنی سے گریز کریں
کوشش کروں گییہ مثال 20 مئی کو آپ ایک بار فائر کر چکی ہیں۔ آج کوئی نئی مزیدار مثال دیجئے۔
واہ واہ۔۔۔ مرض دائمی عموماً لاعلاج ہی ہوتا ہے۔
صد فیصد متفق