جنٹ کنزہ وڑائچ
محفلین
کٹھ پتلی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ آئینی وزیرآعظم نواز شریف ہے کیونکہ اسے غیر آئینی طور پر ہٹایا گیا اور اصل حکمران کوئی اور ہےآئینی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ اصل وزیر اعظم کوئی اور ہے
کٹھ پتلی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ آئینی وزیرآعظم نواز شریف ہے کیونکہ اسے غیر آئینی طور پر ہٹایا گیا اور اصل حکمران کوئی اور ہےآئینی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ اصل وزیر اعظم کوئی اور ہے
کٹھ پتلی کی کابینہ میں اس کی مرضی پر چلنے والے شاید ایک دو ہی وزیر ہوں، باقی خیر سے محکمۂ زراعت کے اشاروں پر ناچنے والے ہیں۔
وہ کیسے ذاتیات میں آ سکتی ہے۔۔۔ اگر انکا نام جاسم نہ ہو اور انہوں نے اسے قطری پرنس کے نام سے کسی پر طنز کے لئے رکھا ہو تو ذاتیات کہاں سے آ گئی۔ وہ تردید کر دیں اور بتائیں انکے والدین نے یہ نام رکھا ےھے میں تبصرہ واپس لے لوں گیبھلے یہ بات ہزارفیصد صحیح ہو لیکن ذاتیات میں آسکتی ہے۔ مشورہ ہے کہ احتراز مناسب رہے گا۔
صد فیصد متفقماشاء اللہ
یہ واحد بندہ ہے جو اپنی ہی بنائی ہوئی لڑی کا موضوع ٹرولنگ سے بدل سکتا ہے۔
کٹھ پتلی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ آئینی وزیرآعظم نواز شریف ہے کیونکہ اسے غیر آئینی طور پر ہٹایا گیا اور اصل حکمران کوئی اور ہے
ماشاء اللہ
یہ واحد بندہ ہے جو اپنی ہی بنائی ہوئی لڑی کا موضوع ٹرولنگ سے بدل سکتا ہے۔
جمہوری ادوار میں خارجہ پالیسی کبھی عسکری اداروں کے ہاتھ میں نہیں رہی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے وزرا کسی منتخب وزیرِ اعظم کی کابینہ میں شامل رہے۔
تخیل
اُن حاجیوں پہ کوئی تہمت لگائے توآمروں کی نظر میں تو واقعی ایسا ہی تھا! سب نے آئین کو توڑا لیکن مجال ہے جو کسی پر غدار کی تہمت لگائی جاسکے!
حکومتی ریفرنس کس کے اشاروں پر بنایا گیا تھا آپ بہتر جانتے ہیں۔ یہ آمرانہ رویوں کے خلاف ججز کی بغاوت ہے۔ کیا کبھی سنا ہے کہ بنچ کے سربراہ کی رائے کے خلاف فیصلہ آیا ہو؟
ایسے تو پھر جنرل مشرف کو بھی کینگرو کورٹ سے سزا مل چکی ہے۔ اس نے بھی فوجی مافیا سے بغاوت کی ہوگیلایعنی سے گریز کریں۔ جب کینگرو کورٹ ہے تو سزا یافتہ ہونا نہ ہونا براپر ہے۔۔۔بلکہ سیاستدان کا سزا یافتہ ہونا اسکی فوجی مافیا سے بغاوت کی سند ہے۔۔۔
نواز شریف نے کسی سے کہا کہ مجھے فوج نے کبھی کام کرنے نہیں دیا لیکن ایٹمی دھماکے میں نے کئے۔ کلاسک ایڈ ہومینیمایک مستری کو کسی نے کہا کہ دیوار ٹیڑھی بنائی ہے وہ پلٹ کر بولا تیرا بیٹا پچھلے سال چرس پیتا پکڑا گیا تھا
کلاسک ایڈ ہومینیم
ایسے تو پھر جنرل مشرف کو انہی کینگرو کورٹس سے ملنے والی سزا اسے مجرم ثابت نہیں کرتی۔ کیسے کیسے دماغ پیدا کئے ہیں ن لیگ نے۔پھر بھی کینگرو رہتی ہیں اصل ضمانت جی ایچ کیو سے ہی اپروو ہوتی ہے یہ جج تو پڑھ کر سناتے ہیں۔ آپ اگر پاک سیاست کی یہ ابجد بھی نہیں جانتے تو آپ کو کیا مسئلہ ہے اتنا وقت کیوں برباد کرتے ہو۔۔۔ یا تو سمجھو پاور پالیٹکس کو یا پھر ہمارا وقت مت ضائع کرو۔۔ باٹم لائن یہ ہے کہ ان عالتوں کے فیصلے نہ نواز شریف کی معصومیت اور نہ جرم کو ثابت کرتے ہیں، یہ فقط عدلیہ کے موم کی ناک، جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہونا مزید ثابت کرتے ہیں ہاں عمران خان کی بد دیانتی ضرور ثابت کرتے ہیں جس نے عدلیہ کی سازش سے اقتدار میں آنے کا دعوی کیا جاوید ہاشمی کے سامنے اور ویسا ہی ہوا
آپ کیونکہ ابھی اس فورم پر نوی نوی آئی ہیں اور ٹرینڈ بھی نہیں ہیں، اس لیے کہا تھا۔وہ کیسے ذاتیات میں آ سکتی ہے۔۔۔ اگر انکا نام جاسم نہ ہو اور انہوں نے اسے قطری پرنس کے نام سے کسی پر طنز کے لئے رکھا ہو تو ذاتیات کہاں سے آ گئی۔ وہ تردید کر دیں اور بتائیں انکے والدین نے یہ نام رکھا ےھے میں تبصرہ واپس لے لوں گی
بالکل صحیح۔ ان دونوں تصویروں میں وزیراعظم ایک ہی ہے، وہی کٹھ پتلی ہوا۔ ہے نا
ہم نے تو کبھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کی ، اسرائیل کو کہاں سے تسلیم کریں گے؟کپتان بھارت سے مذاکرات کر رہا ہے نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے
پاکستان کا آرمی چیف اتنا طاقتور ہے کہ عدالت عظمی سے کالعدم ایکسٹینشن پارلیمان میں دو تہائی اکثریت سے منظور کروا لیتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی وہ اتنا کمزور ہے کہ تین مارشل لا لگانے کے باجود از خود آرمی چیف نہیں بن سکتا اور نہ ہی ایکسٹینشن لے سکتا ہے۔ بلکہ اس کام کیلئے اسے سویلین وزیر اعظم بار بار سلیکٹ کرنے پڑتے ہیں۔بالکل صحیح۔ ان دونوں تصویروں میں وزیراعظم ایک ہی ہے، وہی کٹھ پتلی ہوا۔ ہے نا