کیسی سبکی؟ کیا ایجنسیوں نے جب بلاگرز کو اغوا کیا تھا تو سبکی ہوئی تھی؟ جب پی ٹی ایم والوں کو قید کیا جا رہا تھا تب؟ہم وہی کہیں گے اور لکھیں گے جو سچ ہے اور سچ یہ ہے کہ حکومت کا یہ بیانیہ دراصل خفیہ ایجنسیوں اور ملٹری اسٹیبلشیہ کا عطا کردہ ہے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک حکومت کو بھرپور انداز میں سبکی اٹھانا پڑے گی۔
ٹرولنگ کی انتہا چاہتا ہوںویسے عارف کو بھی سلام ہے کہ ویلانٹانز ڈے کی اس با برکت رات کو ایسی منحوس خبر سنائی۔
عارف کی کرامت ہے شاعر بنے ہیں زیکٹرولنگ کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
کیا ’حکومتی‘ اعلانات، اقدامات وغیرہ کے متعلق تنقید نفرت انگیز بیانیہ میں آوے گی ؟انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے کچھ ایسی گرفتاریاں ہوئی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا کو فتویٰ دینے، دھمکیاں دینے اور نفرت انگیز بیانیہ پھیلانے والوں کے لیے استعمال کیا اور آنے والے ہفتوں میں اس پر سخت کریک ڈاؤن کریں گے اور ہم سوشل میڈیا پر نفرت انگیز بیانیے کی اجازت نہیں دیں گے۔
یہ تو کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کے بعد ہی پتا چلے گا۔ مجھے ڈر تھا کہ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے بعد سوشل میڈیا کی باری آنے والی ہے۔ اور وہی ہواکیا ’حکومتی‘ اعلانات، اقدامات وغیرہ کے متعلق تنقید نفرت انگیز بیانیہ میں آوے گی ؟
منظور پشتین کا کالم نیویارک ٹائمز سے بھی پاکستان نے سنسر کیا ہےیہ تو کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کے بعد ہی پتا چلے گا۔ مجھے ڈر تھا کہ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے بعد سوشل میڈیا کی باری آنے والی ہے۔ اور وہی ہوا
انتہائی شدید غمناک صورت حال ہے۔منظور پشتین کا کالم نیویارک ٹائمز سے بھی پاکستان نے سنسر کیا ہے
ناممکن! جب تک عروض انجن سے شاعری پاس نہیں ہو جاتی کوئی شاعر کہلانے کا مستحق نہیں۔شاعر بنے ہیں زیک
آپ کی محبوب حکومت ایسا کیوں کر رہی ہے؟انتہائی شدید غمناک صورت حال ہے۔
شاید 6 ماہ بعد "یقین" آ گیا ہے کہ ہم تو حکومت میں ہیںآپ کی محبوب حکومت ایسا کیوں کر رہی ہے؟
تو یہ اپنا آپ منوانے کا طریقہ ہے ؟شاید 6 ماہ بعد "یقین" آ گیا ہے کہ ہم تو حکومت میں ہیں
مخالفین تو کسی اور کے پکڑے جائیں گے۔تو یہ اپنا آپ منوانے کا طریقہ ہے ؟
لگ تو یہی رہا ہے۔ کچھ افواہیں گردش میں ہیں کہ شہباز شریف کوپی اے سی چیرمین سے بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ حکومت لگتا ہے بیک فٹ سے فرنٹ فٹ پر آ کر کھیل رہی ہے۔ اللہ خیر کرے۔تو یہ اپنا آپ منوانے کا طریقہ ہے ؟
یاد رہے یہ فخریہ ایک پیج والی حکومت ہے۔مخالفین تو کسی اور کے پکڑے جائیں گے۔
ہر ایسا اقدام ریاست کے نظم ونسق کو آمریت, فسطائیت اور ہٹلریت کی طرف دھکیلتا جا رہا ہے۔ اخیر المؤمنین گذشتہ کئی سالوں سے کیا ٹیلی کیا سوشل میڈیا خود ہر جگہ نفرت انگیز بیانیے بآواز بلند تبرک بنا بنا کر بانٹتے رہے ہیں، اور اب جواباً 6 ماہ بعد ہی برداشت ختم ہو گئی ۔لگ تو یہی رہا ہے۔ کچھ افواہیں گردش میں ہیں کہ شہباز شریف کوپی اے سی چیرمین سے بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ حکومت لگتا ہے بیک فٹ سے فرنٹ فٹ پر آ کر کھیل رہی ہے۔ اللہ خیر کرے۔
بالکل ایسا ہی ہے۔ اخیرالمومنین کے حالیہ ترجمان کا ماضی چیک کریں ذراہر ایسا اقدام ریاست کے نظم ونسق کو آمریت, فسطائیت اور ہٹلریت کی طرف دھکیلتا جا رہا ہے۔ اخیر المؤمنین گذشتہ کئی سالوں سے کیا ٹیلی کیا سوشل میڈیا خود ہر جگہ نفرت انگیز بیانیے بآواز بلند تبرک بنا بنا کر بانٹتے رہے ہیں، اور اب جواباً 6 ماہ بعد ہی برداشت ختم ہو گئی ۔