حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

آج؟ ان کے ہر احتجاج میں جنازہ نکلتا ہے لیکن ڈھیٹ ہیں باز نہیں آتے اور پھر اگلا احتجاج رکھ لیتے ہیں تاکہ وہاں دوبارہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہو۔ :)
مطلب یہ کہ ایک ہی جگہ ١٢٦ دن بیٹھ کر ذلیل ہوں،نہ کہ جگہ جگہ...
 

ثمین زارا

محفلین
11 اپوزیشن جماعتیں مل کر بھی بس اتنے سے جمہوری انقلابی لوگ اکٹھے کر پائیں؟ اور عمران خان جس نے ہر شہر میں ریکارڈ جلسے کئے وہ سلیکٹڈ ہے؟ کچھ شرم و حیا؟
image.png

Es-GDcq9-XEAA-o-Vf.jpg
اففف لوگوں کا جم غفیر ۔ کان پڑی آواز بھی سنائی نہیں دے رہی ۔ اللہ میں کیسے پیارے مولانا کی بات سنوں ۔

مفتی قوی کے بعد پیش خدمت ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 

ثمین زارا

محفلین
لوگ مریم کی جمہوری انقلابی تقاریر سننے نہیں یہ اوچھی حرکتیں دیکھنے آتے ہیں۔
Es-GDcq9-XEAA-o-Vf.jpg
مجھے بھی سمجھ نہیں آتی آخر جمہوریت کو کس کس طرح بچانے کی کوشش کر رہی ہیں محترمہ ۔ صفدر صاحب کہاں ہیں آخر ۔ لگتا ہے پی ڈی دیم صرف ان کا ہی نقصان کر پائے گی ۔
 

جاسم محمد

محفلین
مطلب یہ کہ ایک ہی جگہ ١٢٦ دن بیٹھ کر ذلیل ہوں،نہ کہ جگہ جگہ...
عمران خان جہاں اسلام آباد میں ۱۲۶ دن کا ریکارڈ دھرنا دے رہا تھا وہیں ہر ہفتے ملک بھر میں ریکارڈ جلسے بھی کر رہا تھا۔ یہ لاہور جلسہ کے مناظر
89414527-31-B1-4040-A382-A0-FB59-FBC586.jpg

کراچی جلسہ کے مناظر
93126-FE9-F423-428-D-A5-DF-BFA05-BF92928.jpg

۲۰۱۳ الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی اس کے خلاف عوام باہر نکلی۔ ۲۰۱۸ الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف عوام باہر کیوں نہیں نکل رہی؟ یہ نوشتہ دیوار اپوزیشن کو نظر کیوں نہیں آرہا؟
 

ثمین زارا

محفلین
اچکزئی کو بھی لگام ڈالیں جو آپ کے مولانا کو اُلٹے سیدھے مشورے دے رہے ہیں۔
ان احمقوں کو معلوم ہی نہیں کہ غریبوں کو روز دو وقت کا مفت کھانا مل رہا ہے ۔ ہاں ان پیٹ بھروں کی روٹی روزی ضرور خطرے میں ہے ۔
 

جاسم محمد

محفلین
لگتا ہے پی ڈی دیم صرف ان کا ہی نقصان کر پائے گی ۔
مریم نواز نے اپنی ابو کی جماعت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی دیگر ۱۰ جماعتوں کا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے۔ اگر واقعی کوئی نحوست دیکھنی ہے تو اس کو دیکھ لیں۔ ویسے مرشد عمران خان تو کئی سال قبل فرما چکے ہیں کہ محترمہ کو پاکستانی سیاست کا پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ ملنا چاہئے :)
 

ثمین زارا

محفلین
پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں اپنا وعدہ بھول گئی
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
2131980-pdm-1611063921-885-640x480.jpg

پی ڈی ایم کی قیادت میں سے کوئی بھی الیکشن کمیشن کے دفتر تک نہیں گیا(فوتو، فائل)


اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کرنے والی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی قیادت ایک اہم اعلان پر عمل کرنا ہی بھول گئی۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کو تحریری یاداشت جمع کرانا بھول گئی ۔ پی ڈی ایم کا کوئی عہدے دار الیکشن کمیشن نہیں پہنچا اور نہ ہی تحریک انصاف کے کیس سے متعلق جلد فیصلے کے لیے یادداشت الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی۔

واضح رہے کہ مولاناغفور حیدری نے پنڈال آمد پر تحریری یارداشت جمع کرانے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر احتجاج کے اختتام تک اپنے دفتر میں موجود تھے تاہم پی ڈی ایم قیادت کی احتجاجی یادداشت الیکشن کمیشن میں جمع ہی نہیں کروائی گئی۔
آج درجنوں کھانے کھا کر عقل بھی لمبی تان کے سو گئی ۔ یہ سب ڈراما بین الاقوامی خبروں میں رہنے کی کوشش ہے بس ۔
 

ثمین زارا

محفلین
عمران خان جہاں اسلام آباد میں ۱۲۶ دن کا ریکارڈ دھرنا دے رہا تھا وہیں ہر ہفتے ملک بھر میں ریکارڈ جلسے بھی کر رہا تھا۔ یہ لاہور جلسہ کے مناظر
89414527-31-B1-4040-A382-A0-FB59-FBC586.jpg

کراچی جلسہ کے مناظر
93126-FE9-F423-428-D-A5-DF-BFA05-BF92928.jpg

۲۰۱۳ الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی اس کے خلاف عوام باہر نکلی۔ ۲۰۱۸ الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف عوام باہر کیوں نہیں نکل رہی؟ یہ نوشتہ دیوار اپوزیشن کو نظر کیوں نہیں آرہا؟
عوام کو تو صاف نظر آرہا ہے بس پی ڈی ایم کو نظر نہیں آ رہا ۔ فوٹو شاپ کر کے جلسے بھر لیتے ہیں ۔
 

جاسم محمد

محفلین
جو لوگ ایڈیٹ فوٹوز کی پہچان نہ رکھتے ہوں،ان کو کیا نام دیا جائے؟
آپ اپوزیشن کی فوٹو شاپ ایکسپرٹ المعروف کیلبری کوئین کی بات تو نہیں کر رہے، جو سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر 8 سال جیل کی سزا کاٹ رہی ہیں:
Nawaz Sharif sentenced to 11, Maryam 8 years in Avenfield reference
 
Top