پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
مطلب یہ کہ ایک ہی جگہ ١٢٦ دن بیٹھ کر ذلیل ہوں،نہ کہ جگہ جگہ...آج؟ ان کے ہر احتجاج میں جنازہ نکلتا ہے لیکن ڈھیٹ ہیں باز نہیں آتے اور پھر اگلا احتجاج رکھ لیتے ہیں تاکہ وہاں دوبارہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہو۔
مطلب یہ کہ ایک ہی جگہ ١٢٦ دن بیٹھ کر ذلیل ہوں،نہ کہ جگہ جگہ...آج؟ ان کے ہر احتجاج میں جنازہ نکلتا ہے لیکن ڈھیٹ ہیں باز نہیں آتے اور پھر اگلا احتجاج رکھ لیتے ہیں تاکہ وہاں دوبارہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہو۔
اففف لوگوں کا جم غفیر ۔ کان پڑی آواز بھی سنائی نہیں دے رہی ۔ اللہ میں کیسے پیارے مولانا کی بات سنوں ۔11 اپوزیشن جماعتیں مل کر بھی بس اتنے سے جمہوری انقلابی لوگ اکٹھے کر پائیں؟ اور عمران خان جس نے ہر شہر میں ریکارڈ جلسے کئے وہ سلیکٹڈ ہے؟ کچھ شرم و حیا؟
آپ کا حال بھی بلاول جیسا لگ رہا ہے ۔خیر، لوگ کافی ہیں، میں دیکھ چُکا ہوں، جہاں سے دُرست رپورٹننگ ہوتی ہے، توقع سے کُچھ زیادہ ہیں مگر مریم، واہ مریم، بولتی ہے تو چھا جاتی ہے۔ کمال۔
مفتی قوی سے پہلے طاہر القادری تھا....مفتی قوی کے بعد پیش خدمت ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مفتی قوی بننے میں کوئی کثر نہیں ۔حلال مجرا
مجھے بھی سمجھ نہیں آتی آخر جمہوریت کو کس کس طرح بچانے کی کوشش کر رہی ہیں محترمہ ۔ صفدر صاحب کہاں ہیں آخر ۔ لگتا ہے پی ڈی دیم صرف ان کا ہی نقصان کر پائے گی ۔لوگ مریم کی جمہوری انقلابی تقاریر سننے نہیں یہ اوچھی حرکتیں دیکھنے آتے ہیں۔
جی جی ۔ آج ماؤں نے چھٹی کروا لی ۔ ایسا لگ رہا ہے ۔مدرسے اور اسکول تو بند نہیں ہیں؟
عمران خان جہاں اسلام آباد میں ۱۲۶ دن کا ریکارڈ دھرنا دے رہا تھا وہیں ہر ہفتے ملک بھر میں ریکارڈ جلسے بھی کر رہا تھا۔ یہ لاہور جلسہ کے مناظرمطلب یہ کہ ایک ہی جگہ ١٢٦ دن بیٹھ کر ذلیل ہوں،نہ کہ جگہ جگہ...
بس اس کی روح کبھی کبھی ہانٹ نہ کرے ۔مطلب ہے کہ جان چھوٹ گئی...
ان احمقوں کو معلوم ہی نہیں کہ غریبوں کو روز دو وقت کا مفت کھانا مل رہا ہے ۔ ہاں ان پیٹ بھروں کی روٹی روزی ضرور خطرے میں ہے ۔اچکزئی کو بھی لگام ڈالیں جو آپ کے مولانا کو اُلٹے سیدھے مشورے دے رہے ہیں۔
مریم نواز نے اپنی ابو کی جماعت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی دیگر ۱۰ جماعتوں کا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے۔ اگر واقعی کوئی نحوست دیکھنی ہے تو اس کو دیکھ لیں۔ ویسے مرشد عمران خان تو کئی سال قبل فرما چکے ہیں کہ محترمہ کو پاکستانی سیاست کا پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ ملنا چاہئےلگتا ہے پی ڈی دیم صرف ان کا ہی نقصان کر پائے گی ۔
بالکل احمقوں کو اتنا پتہ نہیں ہے کہ رزق پہنچانے کا ذمہ اللہ تعالی کی ذات نے خود لیا ہے.ان احمقوں کو معلوم ہی نہیں کہ غریبوں کو روز دو وقت کا مفت کھانا مل رہا ہے ۔
آج درجنوں کھانے کھا کر عقل بھی لمبی تان کے سو گئی ۔ یہ سب ڈراما بین الاقوامی خبروں میں رہنے کی کوشش ہے بس ۔پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں اپنا وعدہ بھول گئی
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
پی ڈی ایم کی قیادت میں سے کوئی بھی الیکشن کمیشن کے دفتر تک نہیں گیا(فوتو، فائل)
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کے جلد فیصلے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کرنے والی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی قیادت ایک اہم اعلان پر عمل کرنا ہی بھول گئی۔
ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم قیادت الیکشن کمیشن کو تحریری یاداشت جمع کرانا بھول گئی ۔ پی ڈی ایم کا کوئی عہدے دار الیکشن کمیشن نہیں پہنچا اور نہ ہی تحریک انصاف کے کیس سے متعلق جلد فیصلے کے لیے یادداشت الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی۔
واضح رہے کہ مولاناغفور حیدری نے پنڈال آمد پر تحریری یارداشت جمع کرانے کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر احتجاج کے اختتام تک اپنے دفتر میں موجود تھے تاہم پی ڈی ایم قیادت کی احتجاجی یادداشت الیکشن کمیشن میں جمع ہی نہیں کروائی گئی۔
واہ، کیا بات کی ہے آپ نے ۔بالکل احمقوں کو اتنا پتہ نہیں ہے کہ رزق پہنچانے کا ذمہ اللہ تعالی کی ذات نے خود لیا ہے.
عوام کو تو صاف نظر آرہا ہے بس پی ڈی ایم کو نظر نہیں آ رہا ۔ فوٹو شاپ کر کے جلسے بھر لیتے ہیں ۔عمران خان جہاں اسلام آباد میں ۱۲۶ دن کا ریکارڈ دھرنا دے رہا تھا وہیں ہر ہفتے ملک بھر میں ریکارڈ جلسے بھی کر رہا تھا۔ یہ لاہور جلسہ کے مناظر
کراچی جلسہ کے مناظر
۲۰۱۳ الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی اس کے خلاف عوام باہر نکلی۔ ۲۰۱۸ الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف عوام باہر کیوں نہیں نکل رہی؟ یہ نوشتہ دیوار اپوزیشن کو نظر کیوں نہیں آرہا؟
آپ اپوزیشن کی فوٹو شاپ ایکسپرٹ المعروف کیلبری کوئین کی بات تو نہیں کر رہے، جو سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر 8 سال جیل کی سزا کاٹ رہی ہیں:جو لوگ ایڈیٹ فوٹوز کی پہچان نہ رکھتے ہوں،ان کو کیا نام دیا جائے؟
اللہ جانے ۔ سب سے جان پہچان نہیں ہے ۔مجھے کوئی یہ بتائے کہ پاکستان میں روزانہ کتنے لوگ کھانا کھائے بغیر سوتے ہیں؟
ناٹ گرافک ڈیزائنرزجو لوگ ایڈیٹ فوٹوز کی پہچان نہ رکھتے ہوں،ان کو کیا نام دیا جائے؟