مزمل شیخ بسمل
محفلین
سرمایۂ اہلسنت پیر طریقت رہبر شریعت جناب حکیم اختر صاحب ؒ انتقال فرما گئے۔
اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔
اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔
سرمایۂ اہلسنت پیر طریقت رہبر شریعت جناب حکیم اختر صاحب ؒ انتقال فرما گئے۔
اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔
صاحب کون تھے کچھ تعارف مل سکتا ہے۔
صاحب کون تھے کچھ تعارف مل سکتا ہے۔
کیا یہ خانقاہ امدادیہ اشرفیہ اور جامعہ اشرف المدارس کراچی والے حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
جی وہی ہیں۔۔۔ ۔!
تقریبا " 1993 سے 2007 تک گلشن اقبال بلاک 2 میں ان کی خانقاہ میں حاضری رہی۔الحمدللہ ۔۔۔ معرفت کے بیان کے آگے دریا کی روانی اور سمندر کی گہرائی کچھ نہیں ۔۔۔۔ بیٹے مظہر میاں اور پوتے ابراہیم بھی خوب علم کے موتی بکھیرے تھے ۔اللہ مغفرت کرے او درجات بلند کرے اور اپنا خاص فضل کرے ۔ایک کتاب پاکستان سے لائی ہوئی ۔معارفِ شمس تبریز ۔ابھی تک یہاں ریاض میں میرے پاس ہے۔جس پر تاریخ خرید 1418 درج ہے۔بلاشبہ بہت پیاری مشفق علم سے بھرپور ہستی تھے مرحوم حکیم صاحب
حق تعالی بلند درجات سے نوازے آمین
جزاک اللہ محترم متلاشی بھائی
تقریبا " 1993 سے 2007 تک گلشن اقبال بلاک 2 میں ان کی خانقاہ میں حاضری رہی۔الحمدللہ ۔۔۔ معرفت کے بیان کے آگے دریا کی روانی اور سمندر کی گہرائی کچھ نہیں ۔۔۔ ۔ بیٹے مظہر میاں اور پوتے ابراہیم بھی خوب علم کے موتی بکھیرے تھے ۔اللہ مغفرت کرے او درجات بلند کرے اور اپنا خاص فضل کرے ۔ایک کتاب پاکستان سے لائی ہوئی ۔معارفِ شمس تبریز ۔ابھی تک یہاں ریاض میں میرے پاس ہے۔جس پر تاریخ خرید 1418 درج ہے۔
http://www.khanqah.org/