شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم بھیا
سارے صفحات گوگل ڈاک پر موجود ہیں۔۔۔
ایک صفحہ مسنگ یے
ظفری بھائی نے ریختہ کے بجائے کتاب کا صفحہ ٹائپ کیا۔ہے۔۔۔ سو ریختہ کا صفحہ 60 نہیں ہوا
چلو وہ میں ابھی کر دیتا ہوں۔
آخری تدوین:
و علیکم السلامالسلام علیکم بھیا
سارے صفحات گوگل ڈاک پر موجود ہیں۔۔۔
ایک صفحہ مسنگ یے
ظفری بھائی نے ریختہ کے بجائے کتاب کا صفحہ ٹائپ کیا۔ہے۔۔۔ سو ریختہ کا صفحہ 60 نہیں ہوا
و علیکم السلامالسلام علیکم بھیا
سارے صفحات گوگل ڈاک پر موجود ہیں۔۔۔
ایک صفحہ مسنگ یے
ظفری بھائی نے ریختہ کے بجائے کتاب کا صفحہ ٹائپ کیا۔ہے۔۔۔ سو ریختہ کا صفحہ 60 نہیں ہوا
بھیا یہ کتاب مکمل کر کے گوگل ڈاک پر ڈال دی ہے۔۔۔ آپ چیک کریں۔
جی بھیا میں کر دوں گی۔۔ مسنگ صفحات میں نے ٹائپ کر دئیے ہیںلیکن وہ جو مسسنگ صفحے تھے، ان کا کیا کیا؟ اور ہاں ریختہ کا صفحہ 37 اور 38 کا نیچے کا کونہ پھٹا ہوا ہے، جس کی وجہ سے چند الفاظ دونوں صفحوں کے ٹائپ نہیں ہو سکے۔ اگر دوسرے نسخے سے دیکھ کر مکمل کر سکو تو بہتر ہو جائے گا۔
جی شمشاد بھائی
ایک چھوٹی سی کتاب اور ٹائپ کرنا ہے۔ اگر آپ کہیں تو ارسال کریں؟
بھیا گوگل ڈاک پر ہے یہاس کی ورڈ فائل ہمیں ارسال کر دیجیے۔
اور ہاں ریختہ کا صفحہ 37 اور 38 کا نیچے کا کونہ پھٹا ہوا ہے، جس کی وجہ سے چند الفاظ دونوں صفحوں کے ٹائپ نہیں ہو سکے۔ اگر دوسرے نسخے سے دیکھ کر مکمل کر سکو تو بہتر ہو جائے گا۔
شعیب بھائی اس میں پوچھنے والی کون سی بات ہے۔ بھیج دیں۔ایک چھوٹی سی کتاب اور ٹائپ کرنا ہے۔ اگر آپ کہیں تو ارسال کریں؟
میں بھی کہوں اتنے دنوں سے اس کو ٹیگ کر رہا ہوں، آ کیوں نہیں رہا۔جی شمشاد بھائی
آپ کئی دنوں بعد ہی آن لائن آنا ہوا۔
ورنہ بارشوں کی وجہ سے نہ بجلی نے الگ تنگ کیا ساتھ میں نیٹ خراب، اور نمی کی وجہ سے پی سی بھی بند
آج بڑی مشکل سے سب کچھ دوبارہ میسر آیا۔
نئی لڑی میں آپ کو ٹیگ کرتے ہیں۔شعیب بھائی اس میں پوچھنے والی کون سی بات ہے۔ بھیج دیں۔
مل گیا شعیب بھائی۔