اسے ابھی رہنے دیجیے شمشاد بھائی۔ دربار نمبر کے تعین میں ذرا مشکل پیش آرہی ہے۔مل گیا شعیب بھائی۔
اسے ابھی رہنے دیجیے شمشاد بھائی۔ دربار نمبر کے تعین میں ذرا مشکل پیش آرہی ہے۔مل گیا شعیب بھائی۔
جی بہتر۔ ویسے میں نے شروع کر دی تھی اور دو صفحے ٹائپ بھی کر لیے تھے۔اسے ابھی رہنے دیجیے شمشاد بھائی۔ دربار نمبر کے تعین میں ذرا مشکل پیش آرہی ہے۔
معذرت چاہیں گے۔جی بہتر۔ ویسے میں نے شروع کر دی تھی اور دو صفحے ٹائپ بھی کر لیے تھے۔
معافی چاہتا ہوں تین چار دن آن لائن نہ آسکا، دو صفحے اسی دن کر دیے تھےامجد میانداد آپ ٹائپ نہ کیجیے گا۔ میں نے ٹائپ کر دیئے ہیں۔
لیکن شاید انگریز اِن نمبرز کو اریبک نیمرلز کہتے ہیںشمشاد انگریزی نمبر استعمال کریں تو آسانی ہو گی۔ باقی ممبران بھی انگریزی نمبر پوسٹ کرتے ہوئے اور صفحات کی تقسیم کے وقت لکھیں تو زیادہ آسانی ہو گی خصوصاََ پوسٹ کرتے وقت۔
ارے سالگرہ مبارک ہو مقدس۔شمشاد بھیا۔۔۔۔ مسنگ صفحات بھی ہو چکے ہیں
بالکل عربوں کو ان کا موجد کہا جاتا ہے مگر پتہ نہیں کیسے الٹا چکر چل کر اب اردو اور عربی کے اعداد مختلف ہو گئے ہیں۔لیکن شاید انگریز اِن نمبرز کو اریبک نیمرلز کہتے ہیں