حیدرآباداں میں ایسی اچ زبان چلتی ۔ اب اتنا مزاق بھی نہیں بنایا۔۔منہ بند کر کے کھیل لیے تو بس ہے ۔
اس کے لیے اِتتا پُکارا کئیکو؟حیدرآباداں میں ایسی اچ زبان چلتی ۔ اب اتنا مزاق بھی نہیں بنایا۔۔
بہت اچھےٹھیک ہی تو کہے رہی ہے وہحیدر آبادی ہوا
کیا کہہ رہی ہے ؟بہت اچھےٹھیک ہی تو کہے رہی ہے وہ
ترجمہ پلیز۔ہاتھاں پاواں تو ویسے کے ویسے تو پھر اتّاں پکاراں کئے کو ؟ اس کے لیے اِتتا پُکارا کئیکو؟ منہ بند کر کے کھیل لیے تو بس ہے ۔
واہ کیا کہنا آپ کا اتنے اسان بات سمجھ نہیں آئی آپ کےترجمہ پلیز۔
نہیں ۔ہاتھاں پاواں تو ویسے کے ویسے تو پھر اتّاں پکاراں کئے کو ؟ منہ بند کر کے کھیل لیے تو بس ہے ۔
واہ کیا کہنا آپ کا اتنے اسان بات سمجھ نہیں آئی آپ کے
اب میں کیا کر سکتی ہوں
ترجمہ۔اب میں کیا کر سکتی ہوں
اب مجھے تو یہ کام نہیں آتا
پھر کس سے مدد لیں؟اب مجھے تو یہ کام نہیں آتا
ویسےآپ انڈین ہےاور حیدرآبادی زبان نہیں آتیپھر کس سے مدد لیں؟
انڈین ہو تو حیدرآبادی زبان آنا ضروری ہے ؟ویسےآپ انڈین ہےاور حیدرآبادی زبان نہیں آتی
آنا تو ضروری نہیں ہے پر سمجھ تو آہی جانی چاہیےانڈین ہو تو حیدرآبادی زبان آنا ضروری ہے ؟