تبسم
محفلین
کیوں کیا سس
کیوں کیا سس
کبھی حیدرآباد آنا ہوا تو ہم سے ملاقات ضرور کیجیے ۔کیوں کیا سس
آپ حیدرآباد میں کہاں رہتی ہےکبھی حیدرآباد آنا ہوا تو ہم سے ملاقات ضرور کیجیے ۔
آپ جب بھی حیدرآباد آئیں بتائیے گا بتا دوں گی ۔آپ حیدرآباد میں کہاں رہتی ہے
اچھا سس میں ایک مہنہ کے باد آنے ہی والی ہوںآپ جب بھی حیدرآباد آئیں بتائیے گا بتا دوں گی ۔
اوکے پھر ملاقات ہوگی ان شاءاللہ ۔اچھا سس میں ایک مہنہ کے باد آنے ہی والی ہوں
ان شاء اللہ جیاوکے پھر ملاقات ہوگی ان شاءاللہ ۔
ان شاء اللہ جی
جی۔اب میں چلتی ہوں سس ابا کے لئے کھانا لگنا ہے مجھے
اس کے لیے اِتتا پُکارا کئیکو؟
باتاں نہیں کرتے ہم حیدرابادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھاں پاواں تو ویسے کے ویسے تو پھر اتّاں پکاراں کئے کو ؟۔لولل
کیا باتاں کرتے جی۔ جبڑوں میں مار لگے تو درداں ہوتے ناں۔ پھر کیسے ہاتھاں پاواں ہلاتے۔۔۔ہاتھاں پاواں تو ویسے کے ویسے تو پھر اتّاں پکاراں کئے کو ؟ اس کے لیے اِتتا پُکارا کئیکو؟ منہ بند کر کے کھیل لیے تو بس ہے ۔
یہ اڈوانس باتاں نکو نا پاشا۔حیدرآباد میری جان
میرے کو پاشا کائکو کہہ رہی ہیں۔ ۔۔یہ اڈوانس باتاں نکو نا پاشا۔
افوووووو پاشا بھائی! آج کل کمار وشواس کو کچھ زیادہ ئچ سن رئیں شائد ؟میرے کو پاشا کائکو کہہ رہی ہیں۔ ۔۔
کوئی دیوانہ کہتا ہے کوئی پاشا سمجھتا ہے
مگر دھرتی کی بےچینی کو بس بادشاہ سمجھتا ہے
ہو۔افوووووو پاشا بھائی! آج کل کمار وشواس کو کچھ زیادہ ئچ سن رئیں شائد ؟