محمد تابش صدیقی
منتظم
جی تقطیع نہیں ہو رہی۔ اور میں خود کم علمی کے باعث تقطیع کرنے سے قاصر ہوں۔ اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔غالب کا پکا دیا ہے کلیجہ تم نے
تقطیع کیجئے اس کی
لیکن اس بات کاتجربہ ہے کہ عروض انجن بعض اوقات درست تقطیع نہیں کر پاتا۔
جی تقطیع نہیں ہو رہی۔ اور میں خود کم علمی کے باعث تقطیع کرنے سے قاصر ہوں۔ اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔غالب کا پکا دیا ہے کلیجہ تم نے
تقطیع کیجئے اس کی
فعلن متفا مفا فعلاتن فعلنغالب کا پکا دیا ہے کلیجہ تم نے
تقطیع کیجئے اس کی
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شاید آپ نے میرے جواب کا برا منایا ہے۔ وجہ سمجھ نہیں آئی۔کیوں تابش بھیا
ایسے کہنے سے نہ کہنا مجھے زیادہ بہتر لگا۔۔۔
ارے نہیں میں نے غالب کی رباعی کا برا منایا ہے بھیامجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شاید آپ نے میرے جواب کا برا منایا ہے۔ وجہ سمجھ نہیں آئی۔
یہ رک رک والے مصرعے پہ اچھی خاصی جنگ ہو چکی ہے۔ قتیلان غالب اور ناقدین غالب، بقول جناب وارث ، کے درمیان۔ہو سکتا ہے کوئی گنجائش ہو جس کو غالب استعمال کر رہے ہیں
یہاں دیکھئے
دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالب
دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب
واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں
سونا سوگند ہو گیا ہے غالب
کوئی اسے درست بھی سمجھتا ہے؟؟یہ رک رک والے مصرعے پہ اچھی خاصی جنگ ہو چکی ہے۔ قتیلان غالب اور ناقدین غالب، بقول جناب وارث ، کے درمیان۔
لیجئے صاحب تنافر کی سند ملاحظہ ہوقتیلان غالب
اتنی معلومات تو عروض سے مل ہی گئیں ریحان چند رباعیاں اگر آپ پیش کر سکیں ( کہ عروض نے بھی معذرت کر لی) تا کہ ہمیں بھی معلوم ہو اساتذہ نے اسے کیسے برتا ہے
رباعی کے حوالے سے محمد وارث بھائی زیادہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
بحر الفصاحت کے آخر میں سید قدرت اللہ نے اس پر کچھ روشنی ڈالی ہے۔ میں نے ایک جگہ جواب دیا تھا۔کوئی اسے درست بھی سمجھتا ہے؟؟
کیا
وہ جنگ کس صفحے پر ہوئی
لنک مل سکتا ہے؟
کوئی پابندی نہیں ہے قانوناً لیکن روایتاً شاعر ان اوزان میں عموماً غزل نہیں کہتے۔جہاں تک میں نے اس گفتگو کو دیکھا ہے، مجھے یہ لگتا ہے کہ رباعی کے وزن میں غزل کہی جاسکتی ہے یا نہیں، اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں ملا۔
توجہ فرمائیے گا۔ مجھے ایسا محسوس نہیں ہوتا کہ کہی جاسکتی ہے۔ کیونکہ عام دنیا کے لیے یہ اوزان خاصے غیر معروف ہیں۔ انہیں روانی میں نہیں پڑھا جاسکتا۔
محمد وارث صاحب ۔۔۔
آپ نے جہاں سے بھی یہ رباعی لکھی ہے انہوں نے غلط مصرع لکھا ہے۔ "ہے" زاید ہے، اس کو نکال کر دیکھیں۔لیجئے جناب غالب بھی ایک مصرع بے وزن کہہ گئے ہیں!!
غالب کا پکا دیا ہے کلیجہ تم نے
یاا س کی رعایت ہے؟
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں .جز قم کے، ہم سماوی ستم ڈھونڈتے ہیں
خائف ہیں ہست سے عدم ڈھونڈتے ہیںمطلع بہت جان دار ہے اور شعری لہجہ بھی نہایت منفرد!
بہت شکریہ .بہت خوب . . .
کوئی پابندی نہیں ہے قانوناً لیکن روایتاً شاعر ان اوزان میں عموماً غزل نہیں کہتے۔
تنافر ہر تیسری غزل میں ملتا ہے جناب۔ ایسا کوئی استاد ابھی تک تو میرے حساب سے نہیں گزرا جس کا کلام تنافر سے مکمل پاک ہو۔ اور تنافر قابل برداشت بھی ہے۔ مرزا کا ہی مصرعہ ہےلیجئے صاحب تنافر کی سند ملاحظہ ہو
مشکل ہے زبس کلام میرا اے دل
سُن سُن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل و گر نگویم مشکل