ڈھیر سارے ڈائجسٹ خریدے پھر گھر لاکر کاغذی کور چڑھا دیا کرتی۔۔۔ ایک ڈائجسٹ ختم کرنے کے بعد اس کور کو اتار کر دوسرے ڈائجسٹ پر چڑھادیا کہ امی کو پتا نہ چلے کہ ایک کے بعد دوسرا شروع ہے آپ تو واقعی ہماری بہن ہیں۔۔۔۔