گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو دیجئیے کوئی ایوارڈ وغیرہ۔خیر سے آپ کی حرکات بابرکات ہی ایسی ہیں!!!
تو دیجئیے کوئی ایوارڈ وغیرہ۔خیر سے آپ کی حرکات بابرکات ہی ایسی ہیں!!!
مل تو گیا کمنٹ بصورت ایوارڈ!!!تو دیجئیے کوئی ایوارڈ وغیرہ۔
فریم کروا کر دیجئیے ۔مل تو گیا کمنٹ بصورت ایوارڈ!!!
بہن، پریشان کیوں ہو رہی ہو، تم وہی الفاظ مجھے بول کر حساب پورا کر لو۔ 😊ہمیں کیوں بولا تھا؟
ہم نے کوئی انتقامی کاروائی تھوڑی کرنی جو ہم بولیں۔ جنھوں نے ہمیں کہا وہ ہی بولیں آپ کو بھی۔ بسسسسسسسس ۔بہن، پریشان کیوں ہو رہی ہو، تم وہی الفاظ مجھے بول کر حساب پورا کر لو۔ 😊
تو پھر اس کارروائی کو کیا کہیں گے؟ہم نے کوئی انتقامی کاروائی تھوڑی کرنی جو ہم بولیں۔ جنھوں نے ہمیں کہا وہ ہی بولیں آپ کو بھی۔ بسسسسسسسس ۔
برابری کاروائی۔تو پھر اس کارروائی کو کیا کہیں گے؟
ایسے ہی نا؟بُرا/بُری کاروائی۔
ہم نے تو ہتھ ہولا ہی رکھا تھا بھائی مگر آپ کو بڑا شوق ہو رہا نا کہ آج ہم کنستروں کے ڈھکنے کھول ہی ڈالیں تو ایسے ہی سہی۔ایسے ہی نا؟
نہیں نا، کنستروں کی بات تو سب سے آخری بات ہوتی ہو اور تم شروع شروع میں ان کی بات لے بیٹھی۔ہم نے تو ہتھ ہولا ہی رکھا تھا بھائی مگر آپ کو بڑا شوق ہو رہا نا کہ آج ہم کنستروں کے ڈھکنے کھول ہی ڈالیں تو ایسے ہی سہی۔
آر تے یا پار۔نہیں نا، کنستروں کی بات تو سب سے آخری بات ہوتی ہو اور تم شروع شروع میں ان کی بات لے بیٹھی۔
غلط بات، ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے۔ ترتیب سے چلنا سیکھو۔آر تے یا پار۔
ایویں مذاکرات میں کیا ٹیم ویسٹ کرنا۔
ترتیب ہی سے تو چل رہے نا بھائی۔غلط بات، ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے۔ ترتیب سے چلنا سیکھو۔
آپ ان سے پوچھ لیں اگر کچھ غلط ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مولانا+ مولوی+ مفتی
اور حکیم بھی؟
اللہ اللہ یہ تمام خوبیاں ایک جگہ اکٹھی؟
مگر کیسے؟
ہمیں اپنی جان پیاری ہے خالد بھائی۔آپ ان سے پوچھ لیں اگر کچھ غلط ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔