مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مراسلہ بالا دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ کوٹ لکھ پت جیل کا انتخاب انتہائی ناموزوں تھا...
چکن لیگ پیس کو بکرے کی چانپ سمجھنے والے کی اصل جگہ گدو بندر ہے!!!
لیکن گدو بندر جیل تو نہیں۔ وہ تو پاگل خانہ ہے نا۔ 🤔
اور غلطی سے تو نہیں سمجھا ہے نا۔
سنگل پسلی والا تھا بکرا۔ تو سوچا کہ چانپوں پر تو گوشت کم کم ہی ہونا ہے اس لیے اس کی ران ہی روسٹ کر دیتے ہیں۔ ایک تو بھلا سوچا، اس پر بھی شکایتیں۔ ہم نہ سنیں گے ایسی حکایتیں۔
 
Top