خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

مغزل

محفلین
ہاہاہا مغل بھائی ویسے آپ میں اور مجھ میں ایک اور بات مشترک ہو گئی کہ آپ اور میں دونوں ہی خالاوں سے بچ نکلے۔۔۔۔۔۔۔

ہاں یہ تو ہے ۔ مگر کیا تم نے پھپھو کے ہاں ہی ڈورے ڈالے ہیں ۔۔
مجحے تو اماں اور بابو نے پھنسا دیا تھا۔۔ تم دیکھ بھال کہ بھئی ۔۔
خالہ پھر رحم کرجاتی ہے پھپھو نہیں ۔وہ تو جھاڑو لیکر وہ خوشامد کرتی ہیں کہ طبیعت صاف ہوجائے

:dontbother:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو شکر ہے میری ایک ہی خالہ کے ہاں بیٹی تھی، باقی کے ہاں لڑکے ہی لڑکے ہیں، نہیں تو ادھر بھی چکر لگ سکتے تھے۔
 
زینب

ہاہاہاہا فکر نا کرو بھائی جی خالہ ایک ہی جن کی 2 بیٹیاں اور پھپھو سرے سے ہے ہی کوئی نا اللہ پاک نے بڑا عظیم کرم فرما رکھا ہے مجھ پے۔پر یہ کرم میرے بھتجوں پے نہیں کیا اللہ نے مجھے ان کی صورت میں پھپھو دے ہی دی
:congrats::congrats:
 
رکیں میں بھابھی کو بلا کے لاتی ہوں۔کہ اپ ممکنا طور پے کہیں اور بھی نظر دال سکتے ہیں اپ کا دھیاں رکھیں :thumbsup:
 
زینب

محفلین
گڑ بڑ کہاں نہیں ہے، ہر جگہ ہی گڑ بڑ ہے۔ ہونے دو گڑبڑ، اس سے کیا گھبرانا۔

ویسے آج تم ذرا جلدی نہیں اٹھ گئیں؟

ہاں جی آج میں‌ساڑھے گیارہ بجے اٹھی اپنے ایک بھتیجے کو فون کیا اس کے آفس:-P

بے چارے کو اس کے ظلم پاپا نے پھنسا دیا ہے۔۔۔ا ور سر میں درد تھا اسے۔۔۔ اتنا ترس آیا مجھے میں نے کہا میری طرح اچھے بچے بنتے تو ابھی تک سو رہے ہوتے تم نے تو پھپھو سے بھی کچھ نہین سیکھا۔۔۔کمال ہے ایسے بھی ظالم ظالم پاپا ہوتے ہین :haha:

جو گڑ بڑ ہونی تھی ہو چکی۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
بھائی جی ڈر کس بات کا میری بات کیوں نہین کرواتے۔۔۔آخر کو مجھے رسائی کیوں نہیں دی جا رہی ہائی کمان تک ٹیل ٹیٌل بولیں بولین نا
 
مجھے معلوم ہے کہ کس نمبر پر فون کیا گیا ہے؟ فضول ہے، وہ ایک بجے کے بعد گھر جائے گا تو خاتون خانہ کھانے پکانے میں مصروف ہو گی، پھر بھی بات نہ ہو سکے گے۔ شام کو وہ فون میرے پاس ہو گا۔ ہاہاہاہاہاہاہا
 
ہائی کمان تک رسائی ایسے ہی نہیں مل جاتی، پہلے نیچے والی کمان کو تفصیل سے بتایا جائے کہ ہائی کمان سے کیا گفتگو کرنی ہے؟
 
سوری یہ تو میں نہیں بتاؤں گی کبھی بھی کہ کیا باتیں کرنی ہیں۔۔۔ویسے اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ۔۔۔۔چلیں چھوڑین اپنی چالیں نہین بتانی چاہیئں لوگ حفاظتی تدابیر کر لیتے ہیں :giggle:
 
زینب

محفلین
مجھے معلوم ہے کہ کس نمبر پر فون کیا گیا ہے؟ فضول ہے، وہ ایک بجے کے بعد گھر جائے گا تو خاتون خانہ کھانے پکانے میں مصروف ہو گی، پھر بھی بات نہ ہو سکے گے۔ شام کو وہ فون میرے پاس ہو گا۔ ہاہاہاہاہاہاہا

ہم دونوں بچوں پے اتنا ظلم بھائی جی۔۔۔۔اپ سے یہ امید نہیں تھی۔۔۔۔(ایموشنل بلیک میلنگ)
:cry2::haha:
 
زینب

محفلین
وہ مجھے پتا ہے میں‌بڑی سیانی ہوں اسی نمبر پے فون کر کے جس پے آج کیا سارے مسئلے کا حل اور خفیہ مزاکرات بھی اپ کو کان وکان خبر نہیں ہو گی
 
مغزل

محفلین
ہاہاہاہا فکر نا کرو بھائی جی خالہ ایک ہی جن کی 2 بیٹیاں اور پھپھو سرے سے ہے ہی کوئی نا اللہ پاک نے بڑا عظیم کرم فرما رکھا ہے مجھ پے۔پر یہ کرم میرے بھتجوں پے نہیں کیا اللہ نے مجھے ان کی صورت میں پھپھو دے ہی دی
:congrats::congrats:

پھرتو دعوت ہونی چاہئیے کہ اللہ نے بڑی نعمتوں سے نواز اہے ۔ تو کب کھلارہی ہو پائے ۔ ؟ :callme:
 
مغزل

محفلین
بھائی سر میں زبان جو ہوتی ہے ۔ اب کھاتے وقت بولنے لگ گئی تو ہم نے تو اسے شعری محاسن پوچھ لینے ہیں ۔
 
بھائی جی مجھے تو کبھی سمجھ نا ائی کہ اپ میرے حق میں بولتے ہو یا خلاف:cry:

پھرتو دعوت ہونی چاہئیے کہ اللہ نے بڑی نعمتوں سے نواز اہے ۔ تو کب کھلارہی ہو پائے ۔ ؟ :callme:

بھائی کی یہ تو بتایا ہی نہیں کہ کس کے پائے کھلاوں:battingeyelashes:
 
Top