خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
ہاہاہاہا کشتی پے بوجھ بڑھتا جا رہا ہے سارے خالہ کے مارے ہی آرہئے ہیں یہاں۔اوہ تیلے بھائی جی تسی بھی ۔ میرا خیال ہے کہ سارے لوگ اتنے نکمے ہیں کہ پھوپو ماموں گھاس نہیں ڈالتے اسی لیے
 

زینب

محفلین
تم انتہائی نالائق اور بےوقوف نکلے جو اتنی جلدی اپنی عیش پے پانی پھیر دیا اوہ بھائی میرے کچھ عرصہ سب کو "لارے"لگا کے عیش تو کر لیتا نا منگنی کی بھی کیا جلدی تھی





آپ بار بار میرا زکر کر رہی ہے تو پھر آپ کو اپنے بارے میں کچھ بتا ہی دوں
جب میرے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تو اس وقت خاندان کے تمام لوگ اس انتظار میں تھے کہ دیکھتے ہیں عامر کی شادی کہاں ہوگی (عامر میرے بڑے بھائی) کیوں کے سب کی خواہش یہ تھی کہ بھائی کی شادی ان کے ہاں ہو لیکن ہوا وہی کچھ جو بھائی چاہتے تھے
جب میری باری آئی تو جو تیسری والی خالہ ہیں ان کی ایک بیٹی مجھ سے پانچ سال چھوٹی ہے خالہ کا دل تھا میری شادی ان کی بیٹی سے ہو ۔ اسی طرح ساری خالہ کی بیٹیاں تھی اور سب کی خواہش یہی تھی کہ میری شادی ان کی بیٹی سے ہو ادھر درمیانی پھوپھی جی چاہتی تھی میں ان کی بیٹی سے شادی کروں اس لے سارے مجھے مکھن بھی لگاتے تھے میرا پیارا بیٹا ، میرا لاڈلا بیٹا اسی لے خاندان میں سب سے زیادہ نیک نیم میرے ہی ہے وہ آپ میرے تعاریف میں پڑھ سکتی ہیں اس کے علاوہ اور بہت سے لوگ ایسے تھے جو چاہتے تھے میرا رشتہ ان کے ہاں ہو (دیکھا میں کتنا شہزادا ہوں دنیا مرتی تھی اب بھی مرتی ہے) لیکن میں کچھ اور ہی چاہتا تھا ان سب سے الگ میری ماں جی چاہتی تھی کہ میری شادی ان کی بہن میری خالہ کی بیٹی سے ہو جو جہلم میں رہتی ہیں ( جن کی بٹی میری منگیتر ہے ) میری اس سے منگنی کیسے ہوئی یہ ایک الگ داستان ہیں یہ پھر کبھی اب میری وجہ سے ہمارے خاندان میں ایک فلسفہ شروع ہو گیا تھا کہ خرم کی شادی کہاں ہو گی اس کو ختم کرنے کے لیے ایک دن ابو جی نے کسی سے پوچھے بغیر جہلم والی خالہ کی بیٹی سے میری منگنی کر دی اس طرح خرم شہزاد سے ادھا خاندان ناراض ہو گیا جن میں پہلے نمبر پر میری تیسری والی خالہ ہیں جن کو آپ نے ہلاکو خان کا نام دیا ہے:-P
 

زینب

محفلین
زینب بٹیا تو خود شیطان کی خالہ ہیں۔ (یوں کہ ہم ماموں ہوئے)
چلو میں خالہ اپ ماموں ہوئے تو اپ اور مں بہن بھائی ہی نا:music:


بہت صحیح کا پہچانا ہے سعود بھائی۔

زینب اور کھولو "خالہ کے گھر کے چکر" کے نام سے دھاگہ۔

ارے کیوں نا کھولوں وہ سعود بھائی نے صیح پہچانا میں ان کی بہن ہوں‌

میں تو صرف خالہ کی بیٹی کی طرف ہوں، اپنی خالہ کی بیٹی کی طرف۔



ایک بات اپ بھول گئے کہنی کو آپ کی خالہ کی بیٹی میری طرٍف ہے۔۔۔۔:jokingly:
 

شمشاد

لائبریرین
کسی تجربہ کار سے کبھی کوئی مشورہ کیا ہوتا تو یہ نوبت تو نہ آتی۔ خیر آب جبکہ آ ہی گئی ہے تو بھگتنا تو پڑے گا ہی۔
 

تیلے شاہ

محفلین
ہاہاہاہا کشتی پے بوجھ بڑھتا جا رہا ہے سارے خالہ کے مارے ہی آرہئے ہیں یہاں۔اوہ تیلے بھائی جی تسی بھی ۔ میرا خیال ہے کہ سارے لوگ اتنے نکمے ہیں کہ پھوپو ماموں گھاس نہیں ڈالتے اسی لیے

میرا کیس ذرا ڈفرنٹ ہے کے قسمت سے یہی ایک بندی بچی تھی باقی سب ہم سے پہلے بال بچوں والیاں ہوچکی تھی
پھوپھو اور چچا دونوں کے بچے ہم سے بڑے تھے اور ماموں کی بیٹی پہلے ہی ہماری بھابھی بن چکی تھی
ہم تو پھر قسمت والے تھے چھوٹے بیچارے کے لیے کوئی بچا ہی نہیں اور باہر سے کوئی پسند نہیں آرہی
 

زینب

محفلین
دیکھا بھائی جی اسے ہی تو کہتے ہیں "سانوں تاں کوئی دیندا ای نیئن سی "۔۔جو بہانہ بنایئں اپ اب خالہ کے گھر کے چکروں میں پنسھ چکے ہیں جالدی سے گن کے بتایئں کتنے چکر لگائے
 

زینب

محفلین
بھائی جی آپ اس بات پے بھی تو غور فرمایئن ان کہ تیلے بھائی کو اور کسی نے لفٹ‌نہیں کروائی
 
Top