خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
ایک دن سارہ پاکستان آئی تو تھی اور آوازیں بھی دے رہی تھی محسن بھائی کو کہ شرافت سے گھر واپس آ جائیں۔
 

زینب

محفلین
یہاں‌کیا سازش ہو رہی ہے بےچارے سیدھے سادے محسن کے خلاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے نمانے نے ایک سوال کیا پوچھ لیا اپنی معلومات میں اضافے کے لیے آپ تو ہاتھ دھو کے پیچھے ہی پڑ گئے او جی
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی کہہ لو، اب وہ نہیں آنے کے خالہ کے گھر سے واپس۔ وہ تو وہیں " ٹکی " ہو گئے ہیں۔
 

زینب

محفلین
تو اور کیا میں جانتی ہوں ان کے سیدھے پن کو میں خود بھی تو جلیبی کی طرح سیدھی ہوں نا
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہ مین آج ہی گئی تھی نرالا صبح ناشتہ کرنے ۔۔۔پہلے بتاتے تو لے آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا دودھ اور جلیبیاں صرف نرالا سے ہی ملتی ہیں؟

جلیبیاں تو ہر جگہ سے مل جانی چاہییں اور دودھ کا کیا ہے کسی بھی دکان سے لے لو۔
 
Top