خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
پتہ نہیں یہ زینب کہہ رہی تھی کہ میں جلیبیاں لا کر کھلاؤں گی۔
جب زین کا نکاح ہوا تو اسی خوشی میں میں یعنی دلہے کی بہن آپ کو جلیبیاں‌کھلاوں گی نا ۔۔۔۔۔۔:grin:
یہ خالہ کے تھریڈ میں "جلیبیاں" کیا کررہی ہیں۔:grin:

وہ شمشاد بھائی کا کہنا ہے کہ جب خالہ کے گھر جایا کرو تو خالی ہاتھ نا جایا کرو جلیبیاں لے کے جایا کرو:rollingonthefloor:
 

زین

لائبریرین
یہ میری شہید ہونے کی خبر کس نے دی پھر؟؟؟‌ بچے کی جان کون لینا چاہتا ہے :grin:
 

زینب

محفلین
نہیں نہیں زین پا جی ہماری لڑائی کروانا چاہتے ہیں

وہ تو شمشاد بھائی نے جلیبیاں منگیں‌تھیں تو میں نے کہا کہ جب میرے چھوٹے بھائی زین کا نکاح ہو گا تو میں اپ کو جلیبیاں کھلاؤں گی۔۔۔۔۔اف پا جی نے بات کا بتنگڑ بنا لیا
 

زین

لائبریرین
اچھا اب چھوڑیئےےےےےےےےےےےےےےےےے ان باتوں کو ۔ ابھی تو میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں‌۔:dancing:
 

زین

لائبریرین
ہائےےےےےےےےے اللہ :noxxx:

میری تصویر تو دیکھیئے ۔ ابھی ہماری عمر ہی کیا ہوئی ہے
 
Top